اسلام آباد: سابق چیف جسٹس پاکستان تصدق حسین جیلانی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت کرلی۔ جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط مزید پڑھیں
کراچی کی مقامی عدالت نے منشیات کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو عمر قید کی سزا سنادی۔ کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی جس دوران پراسیکیوشن نے عدالت کو بتایا مزید پڑھیں
لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نےکھلاڑیوں کے واجبات کی ادائیگی اور مسائل کےحل کی یقین دہانی کرادی۔ لاہور میں طارق بگٹی سے قومی ہاکی ٹیم کے سینئر اور جونیئر ٹیموں کےکپتانوں نے ملاقات کی۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم مزید پڑھیں
راولپنڈی کی اڈیالا جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے ملاقات کی۔ علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی سے ایک گھنٹے تک ملاقات کی اور یہ ملاقات مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج رواں ہفتے کے پہلے روز کاروبار کا منفی دن رہا۔ کاروباری دن میں 100انڈیکس 563 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 208 پوائنٹس کم ہوکر 66796 پر بند ہوا۔ مزید پڑھیں
وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی چوہدی سالک بشام خودکش حملے میں ہلاک ہونے والے چینی انجینیئرزکی میتیں لیکر چین پہنچ گئے۔ چینی انجینیئرزکی میتیں پاکستان ائیرفورس کے طیارے سےچین کے شہر ووہان منتقل کی گئیں۔ اس سے قبل بشام مزید پڑھیں
سوال: اگر کسی شخص کے ناخن یا بال بڑھ جائیں اور وہ اعتکاف میں بیٹھ جائے تو حالتِ اعتکاف میں ناخن کٹوانا یا بال کٹوانا جائز ہے یانہیں؟ جب کہ ایک صاحب کا کہنا ہے کہ اعتکاف کے دوران ناخن مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں 5 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ آج لاہور میں ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس زوم پر ہو رہا ہے جس میں بیشتر وزرا مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسکولوں کے نصاب میں ناظرہ قرآن شامل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل نمٹادی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس اعجاز اسحاق نے مسعود حسن گیلانی مزید پڑھیں
راولپنڈی: جیل ملاقاتوں کے معاملے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے درمیان ایس او پیز طے ہو گئے۔ ایس او پیز کے مطابق عمران خان نے جیل ملاقاتوں کے لیے تین فوکل پرسنز مقرر مزید پڑھیں