گورنرکے پی کا خواجہ سراؤں کے مسائل صوبائی و وفاقی حکومت کے سامنے اٹھانے کی یقین دہانی

پشاور:گورنر خیبرپختونخوا غلام علی سے خواجہ سراؤں کے وفد نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ گورنر سے ملاقات میں خواجہ سراؤں کے وفد نے کمیونٹی کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا اور اپنے مطالبات بھی گورنر کے سامنے رکھے۔ وفد مزید پڑھیں

کے پی میں سینیٹ الیکشن ملتوی کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ عدالت میں چیلنج

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کے اراکین سےحلف نہ لینے پرسینیٹ کے انتخابات ملتوی کرنےکے معاملے پر اعظم سواتی نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے وکیل علی عظیم آفریدی ایڈووکیٹ نے پشاور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

پشاور: بارش میں ہونیوالے جانی و مالی نقصان پر پی ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری

پشاور: گزشتہ روز بارش اور ژالہ باری کے باعث نقصانات سے متعلق پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق پشاور، نوشہرہ، باجوڑ اور شانگلہ میں بارشوں سے نقصانات ہوئے، بارشوں کے باعث مزید پڑھیں

پی آئی اے نجکاری: طیاروں کے کروڑوں روپے کے اضافی اسپیئر پارٹس فروخت کیے جائینگے

کراچی: قومی ائیر لائن پی آئی اے کی انتظامیہ نے ائیرلائن کی نجکاری سے قبل بڑا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ کے فیصلے کے تحت کروڑوں روپے مالیت کے حامل مختلف کیٹیگریز کے طیاروں کے اضافی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے الزامات: سابق جج تصدق جیلانی ایک رکنی کمیشن کے سربراہ مقرر

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق سابق چیف جسٹس پاکستان تصدق حسین جیلانی انکوائری کمیشن کے سربراہ ہوں گے جس کی مزید پڑھیں

رمضان یا عید کے چاند میں رویتِ ہلال کمیٹی کی اتباع کی جائے یا مقامی علماء کی؟

مولانا سیّد سلیمان یوسف بنوری آپ کے مسائل اور اُن کا حل سوال: رمضان یا عید کے چاند میں رویتِ ہلال کمیٹی کی اتباع کی جائے یا مقامی علماء کی؟ جواب: واضح رہے کہ کسی علاقے میں کوئی قاضی یا مزید پڑھیں

پنجاب میں نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری، چین کے تعاون سے ریسرچ سینٹر بنانیکا فیصلہ

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے زرعی اصلاحات پر اجلاس کے دوران صوبے میں نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی۔ لاہور میں مریم نواز کی زیر صدارت زرعی اصلاحات پر منعقد اجلاس میں پنجاب سیڈ کارپوریشن، پنجاب مزید پڑھیں

بھٹہ مزدور خواتین اور بچوں کےطبی مسائل؛ ماؤں اور بچوں کی بڑھتی شرح اموات، وجوہات اور تدارک

فرزانہ کو شادی کے دو سال بعد اولاد کی خوشی ملنے کو تھی ، انتظا ر کا ایک ایک دن بھاری ہونے لگا تھا تاہم خوشی اس وقت ماتم میں بدل گئی جب دوران زچگی اس کا پہلا بیٹا موت مزید پڑھیں