کراچی میں ڈاکو راج، پولیس تماشائی بن گئی، گلستان جوہر میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری قتل

کراچی میں ماہ رمضان کے دوران ڈاکو دندناتے پھررہے ہیں جہاں روزانہ کی بنیاد پر ڈکیتی مزاحمت پر شہریوں کو قتل کرنے کے واقعات سامنے آرہے ہیں۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر چورنگی پل پر ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل سوار شخص مزید پڑھیں

داسو اور تربیلا ڈیم کے بعد چینی کمپنیوں نے دیامر بھاشا ڈیم پر بھی کام روک دیا

پشاور: داسو اور تربیلا ڈیم کے بعد چینی کمپنیوں نے دیامر بھاشا ڈیم پر سول ورک معطل کردیا ہے تاہم چینی باشندےتاحال خیبرپختونخوا میں مہمند ڈیم پر کام کر رہے ہیں۔ دیامر بھاشا ڈیم پر تقریباً 500 چینی شہری ڈیم مزید پڑھیں

پنجاب: بور اور ٹیوب ویل لگانے کیلئے واسا کی اجازت لازمی قرار

لاہور ہائیکورٹ نے بور اور ٹیوب ویل لگائے جانے کے عمل کو واساکی اجازت سے مشروط کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کےتدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے کہا کہ کوئی بھی بور واساکی اجازت مزید پڑھیں

اللہ کو حاضر ناظر جان کرکہتا ہوں کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں کی: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

پشاور: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم نے کہا ہےکہ اللہ کوحاضر ناظر جان کرکہتا ہوں کہ کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں کی۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس محمد ابراہیم کے کمرہ عدالت میں ختم القرآن کی تقریب ہوئی مزید پڑھیں

مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو، پہلی مرتبہ وزیر خزانہ کی جگہ وزیر خارجہ کونسل میں شامل

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی منظوری کے بعد مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ 8 رکنی مشترکہ مفادات کونسل کے چیئرمین وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

پاکستان سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ کی حیثیت 6 ماہ کیلئے برقرار رکھنے میں کامیاب

پاکستان سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ کی حیثیت 6 ماہ کے لیے برقرار رکھنے میں کامیاب ہوگیا۔ معاشی جریدے بلوم برگ کے مطابق فنانشل ٹائمز اسٹاک ایکسچینج نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ حیثیت برقراررکھی ہے۔ بلوم برگ نے فنانشل ٹائمز اسٹاک مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے 11 رہنماؤں کو جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل حکام نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی۔ اڈیالہ جیل حکام کی جانب سے تحریک انصاف کے 11 رہنماؤں کو عمران خان سے ملاقات مزید پڑھیں