لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کر دیا۔ پولیس نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں عدالت میں پیش کیا تھا مزید پڑھیں
گوجرانوالہ: پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی دوران سماعت عدالت میں موبائل فون استعمال کرتے رہے۔ چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف مقدمے کی سماعت گوجرانوالہ کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں ہوئی۔ عدالت میں وکلاء کے رش کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: آئندہ مالی سال کےلیے وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 1100ارب روپے تک رکھنے تجویز دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس آج ہوگا جس میں سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی ترقیاتی بجٹ مزید پڑھیں
لاہور: وزیر اعظم کے مشیر برائے کشمیر وگلگت بلتستان قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اپنے رویے پر ندامت محسوس کریں تو مذاکرات کیلئے دوبارہ سوچا جا سکتا ہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قمر مزید پڑھیں
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما محمود مولوی نے دعویٰ کیا کہ شاہ محمود قریشی سے جیل میں ملاقات خوش آئند تھی اور اس کا نتیجہ دو دن میں سامنے آجائے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان مزید پڑھیں
رواں مالی سال پاکستان کی معیشت کو بڑا دھچکا لگا اور اس کی شرح نمو انتہائی کم رہی جو 5 فیصد کے ہدف کی بجائے صرف 0.29 فیصد رہی۔ سیلاب کی تباہ کاریاں، روس یوکرین جنگ، سیاسی عدم استحکام اور مزید پڑھیں
اسلام آباد: آڈیو لیکس پر پارلیمنٹ کی تحقیقاتی کمیٹی نے عدم حاضری پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب اور ان کے دو ساتھیوں کی طلبی کے سمن جاری کردیے۔ قومی اسمبلی کی آڈیو لیکس کمیٹی کے مزید پڑھیں
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے اساتذہ کو اسکالر شپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق بی ایڈ کرنے والے اساتذہ کو 50 فیصد فیس میں رعایت دی جائے گی جب کہ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر خزانہ حماد اظہر نے کہا ہےکہ پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ کئی گنا بڑھ گیا ہے۔ ایک بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ رجیم چینج کے بعد سے افراط زر کی شرح مزید پڑھیں
اسلام آباد: ریڈیو پاکستان کے ملازمین نے 2 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر شاہراہ دستور پر احتجاج کیا ہے۔ شاہراہ دستور پر ریڈیو پاکستان کے سامنے ملازمین نے تنخواہ کی عدم ادائیگی پر احتجاج کیا اور وزیراعظم ہاؤس جانےکی مزید پڑھیں