لاہور: پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کی سزا کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ سابق صدر کی درخواست 86 صفحات پر مشتمل ہے۔ پرویز مشرف کی جانب سے ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ درخواست مزید پڑھیں
کراچی: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کاروباری طبقے کو سہولتیں دینے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔ ہماری معاشی ٹیم ہر وقت بزنس کمیونٹی کے لئے میسر ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان کا کراچی میں پاکستان سٹاک ایکسچینج مزید پڑھیں
راولپنڈی: بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں نیا پاکستان کے نام پر سیاسی یتیموں کا راج ہے، ملک بحرانوں کا شکار ہے، صوبوں کے حقوق چھینے جا رہے ہیں۔ کوفے کی سیاست سے مدینے کی ریاست نہیں مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بلاول صاحب! بی بی شہید کا مشن اور کمیشن اکٹھے نہیں چل سکتے۔ چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے مزید پڑھیں
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) وزارت داخلہ کی ہدایت پر گوجرانوالہ ڈویژن میں غیر مصدقہ اورکمپیوٹرائزڈ نہ ہونیوالے اسلحہ لائسنس کومنسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، نادرا دفاتر کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ 31دسمبر تک تمام وفاقی و صوبائی اسلحہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کی لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے ضمانت کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ رانا ثنا اللہ کی ضمانت کے بعد مزید پڑھیں
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ویڈیو نہیں فوٹیج کی بات کی تھی کا بیان دے کر شہریار آفریدی یوٹرن نیازی بن گئے ہیں۔ قوم سے معافی مانگیں، ثبوت ہے نہ ویڈیو، شہریارآفریدی باتیں نہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی طرف سے اشیائے خورو نوش کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 820 روپے سے بڑھا کر 900 روپے مقرر کر دی گئی جبکہ دو ہفتے مزید پڑھیں
اسلام آباد: سعودی وزیر خارجہ پرنس فیصل بن فرحان جمعرات کو ایک روزہ دورہ پر پاکستان آئیں گے۔ جہاں وہ اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے سعودی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کرتے مزید پڑھیں
قائداعظم محمد علی جناحؒ کا یوم ولادت، شہر شہر ریلیاں، ڈیرہ بگٹی میں ایف سی کالج سوئی میں یوم قاٸداعظم کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبا نے ٹیبلوز پیش کئے اور تقاریر کر کے بانی مزید پڑھیں