بھارت میں متنازع شہریت قانون کیخلاف احتجاج جاری، مظاہرین کی پراپرٹیز ضبط

نئی دہلی: بھارت بھر میں متنازع شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، بھارتی حکومت نے توڑ پھوڑ کا الزام لگا کر مظاہرین کی پراپرٹیز ضبط کرنا شروع کر دیں۔ پولیس کی فائرنگ سے اب تک مزید پڑھیں

شاہ محمود کا کنٹرول لائن کی صورتحال پر اظہار تشویش، بھارت کو بھرپورجواب کی وارننگ

ملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت اپنے اندرونی مسائل سے دنیا کی توجہ ہٹانے کیلئے لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے، فالس فلیگ آپریشن بھی کر سکتا ہے، بھارت کی طرف سے مزید پڑھیں

بھارت میں اقلیتیں آج دوقومی نظریے کویاد کررہی ہیں: فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بھارت میں اقلیتیں آج دوقومی نظریے کو یاد کر رہی ہیں، لوگ مودی کی سوچ کیخلاف کھڑے ہیں۔ پاکستانی گاوں‌ پر بھارتی قبضے کا دعوی جھوٹا مزید پڑھیں

ہیپی نیو ایئر منانے کی تیاریاں، بڑے پیمانے پر منشیات اور شراب سٹاک کرلی گئی

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر) گوجرانوالہ میں لہیپی نیو ایئر منانے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، منشیات فروشوں نے بڑی مقدار میں شراب ،چرس اورافیون سٹاک کر لی ہے جبکہ ڈیروں اور دیہاتوں میں شراب کشید کا دھندہ عروج پر ہے ۔ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کو موٹروے سے منسلک کرنیکی منظوری، اہم ترین تفصیلات جان لیں

ایمن آباد سے لنک روڈ کو موٹروے سے منسلک کیا جائے گا،اندرون شہر گوندلانوالہ ،سیالکوٹ روڈ ،جناح روڈ اور اہم شاہرات میں بھی کام شروع کروایا جائے گا گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) پنجاب حکومت نے گوجرانوالہ کو موٹروے سے لنک کرنے مزید پڑھیں

گجرات:گر فتاریوں ، مقدمات کیخلاف وکلا کی احتجاجی ریلی

کنونشن میں لاہور اور اسلام آباد کے وکلا کے حق میں قرارداد منظور کی گئی گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار)پی آئی سی لاہور واقعہ اور وکلا پر درج مقدمات کیخلاف گجرات میں وکلا کی جانب سے پرامن احتجاج کیا گیا۔ مزید پڑھیں

کمشنر کاکڈنی سنٹرڈی ایچ کیوہسپتال کادورہ،سویٹرتقسیم

دکھی انسانیت کی خدمت عین عبادت ،دائلسز سنٹر تحفہ سے کم نہیں :زاہداخترزمان گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)کمشنر گوجرانوالہ ڈویژ ن زاہد اختر زمان نے انجمن فلاح و بہبود انسانیت کے زیر اہتمام چلنے والے کڈنی ڈائلسز سنٹر ڈی ایچ کیو ہسپتال مزید پڑھیں

سچ کا قحط اور قبضہ مافیا ملک کے بڑے مسائل :گورنرپنجاب

قائد و اقبالؒ کے خوابوں کو عملی تعبیر دینے کیلئے ہمیں ایک قوم بن کر کام کرناہوگا گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)گونررپنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا ویژن دو نہیں ایک پاکستان کا خواب اسی صورت مزید پڑھیں

بھارت مذہبی اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کرے: امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جمہوری اقدار کو مدنظر رکھتے ہوئے مذہبی اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کرے۔ بھارت میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف مظاہروں اور کریک ڈاؤن پر امریکی محکمہ مزید پڑھیں

سنگین غداری کیس فیصلہ: مشرف کو فرار کروانے والوں کیخلاف بھی کارروائی کا حکم

اسلام آباد: خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے مشرف کو فرار کرانیوالوں کیخلاف بھی کارروائی کا حکم دے دیا۔ ‏خصوصی عدالت کے 3 رکنی بنچ نے دو ایک مزید پڑھیں