وزیر اعظم نے میڈیا اسٹریٹجی اجلاس طلب کر لیا، حکومتی حکمت عملی سے آگاہ کرینگے

اسلام آباد: وزیر اعظم نے میڈیا اسٹریٹجی اجلاس طلب کر لیا، عمران خان مختلف امور پر حکومتی حکمت عملی سے آگاہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت میڈیا اسٹریٹیجی سے متعلق اہم اجلاس آج مزید پڑھیں

80 لاکھ کشمیریوں کو نظر بند کر دیا گیا، عالمی برادری نوٹس لے: وزیراعظم

جنیوا: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے 80 لاکھ کشمیریوں کو نظر بند کر دیا گیا، لوگ گھروں اور کشمیری رہنما جیلوں میں بند ہیں، عالمی برادری سے کشمیر پر نوٹس لینے کی اپیل کی تھی۔ وزیراعظم عمران خان نے مزید پڑھیں

مشرف سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر میں ریلیاں، پاک فوج زندہ باد کے نعرے

اسلام آباد: پرویز مشرف سے اظہار یکجہتی کے لئے لاہور، کوئٹہ، وہاڑی، صادق آباد، تھرپارکر، ضلع خیبر سمیت کئی شہروں میں ریلیاں نکالیں گئیں، مظاہرین نے پاک فوج کے زندہ باد کے نعرے لگائے۔ پاک فوج سے محبت اور کشمیریوں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: لنڈا بازار میں آتشزدگی، کروڑوں روپے کا سامان راکھ، مکمل تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ کے علاقے شیرانوالہ باغ کے قریب واقع لنڈا بازار میں آگ لگ گئی، جس کے باعث کروڑوں روپے مالیت کے کپڑے اور جوتے جل کر راکھ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے شیرانوالہ باغ کے قریب ایک مزید پڑھیں

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج، لاہور میں فلائٹ آپریشن معطل، مزید جان لیں

لاہور: پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں سردی بڑھنے سے دھند میں اضافہ ہوگیا۔ صبح کے وقت شدید دھند کے باعث ایم فائیو موٹروے ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی، فلائٹس کا شیڈول بھی متاثر ہوا۔ سردی بڑھنے سے مزید پڑھیں

سنگین غداری کیس: خصوصی عدالت نے جنرل (ر) پرویز مشرف کو سزائے موت سنادی، مکمل تفصیلات جان لیں

اسلام آباد: خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔ وفاقی دارالحکومت میں موجود خصوصی عدالت میں پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس وقاراحمد سیٹھ کی سربراہی سندھ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کا 133 واں روز، شہادتیں اور گرفتاریاں جاری

سرینگر: مقبوضہ جموں کشمیر میں کرفیو اور لاک ڈاؤن مسلسل 133 روز سے جاری ہے۔ شہادتیں اور گرفتاریاں رک نہ سکیں۔ بھارتی جبر اور پابندیوں کے سامنے کشمیری سیسہ پلائی دیوار بنے کھڑے ہیں۔ جبری پابندیوں، کرفیو اور لاک ڈاؤن مزید پڑھیں

انٹرنیٹ , غیر ملکی خواتین کے ذریعے انسانی سمگلنگ، انکشافات کی تفصیلات جان لیں

ایجنٹ امریکہ ویورپ کی خواتین کی پاکستانی نوجوانوں سے انٹرنیٹ پر دوستی کرواکر 20سے 25لاکھ روپے فی کس وصول کر کے پیپر میرج کرواتے ہیں لڑکی واپس چلی جاتی ہے اورانسانی سملگرتین ماہ میں کاغذات مکمل کرکے نوجوان کوباہربھیج دیتے مزید پڑھیں

آصف زرداری کی رپورٹس آ گئیں، انجیو پلاسٹی کا فیصلہ کیا جائے گا

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کے چند ٹیسٹ کی رپورٹس آ گئیں، ان کے دل کے عارضے کے مزید ٹیسٹ کرائے جائیں گے جس کے بعد اینجوپلاسٹی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری مزید پڑھیں