سیلاب کو گزرے 10 ماہ ہوگئے، لاڑکانہ سے ٹرین سروس شروع نہ ہوسکی

ملک میں سیلابی صورتحال کو گزرے 10 ماہ ہونے کے باوجود لاڑکانہ سے کراچی اور کوئٹہ کے لیے ٹرین سروس بدستور معطل ہے جس کے باعث شہری مہنگے داموں نجی ٹرانسپورٹ سے سفر کرنے پر مجبور ہیں۔ تاریخی اور معاشی مزید پڑھیں

ملتان اور گردو نواح میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری، خاتون جاں بحق، 3 افراد زخمی

ملتان شہر اور گرد و نواح میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کے نتیجے میں مختلف حا دثات میں ایک خاتون جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ملتان کے علاوہ خانیوال، بہاولپور اور وہاڑی سمیت پنجاب کے مختلف مزید پڑھیں

کسی کی خواہش پر پارٹی ختم نہیں کریں گے: عبدالقدوس بزنجو

وزیراعلیٰ بلوچستان اوربلوچستان عوامی پارٹی کے صدر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ کسی کی بھی خواہش پر بی اے پی کو ختم نہیں کرینگے۔ ایک بیان میں عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ ہماری پارٹی پہلے دن کی طرح مضبوط مزید پڑھیں

پنجاب میں انتخابات کے فیصلےکیخلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پنجاب میں انتخابات کرانےکے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست کی سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سوا 12 بجے سماعت کرےگا، جسٹس اعجاز مزید پڑھیں

جج کو پیسے دینے کی بات ہورہی ہے مگر تحقیقات پر اسٹے آجاتا ہے: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد: مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ کمیشن کو سماعت سے قبل نوٹس ہی نہیں کیا گیا تھا توکام سےکیسے روک دیا؟ آج کمیشن کے مزید پڑھیں

’قوم شہدا کی قدر کرتی ہے‘، صدر مملکت کا شہدا کے لواحقین سے رابطہ، اظہار تعزیت

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے شہدا کے لواحقین سے ٹیلیفون پر اظہار تعزیت کی اور شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ صدر مملکت نے 20 مئی کو ٹانک میں شہید نائیک محمد عتیق اور رجب علی، بلوچستان میں مزید پڑھیں

’پی ٹی آئی حقیقی‘ بنانیوالے راؤ یاسر نے جماعت رجسٹر کرانے کی درخواست دیدی

اسلام آباد:پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیارکرنے والے رکن اپنی پارٹی کے لیے الیکشن کمیشن پہنچ گئے۔ پی ٹی آئی ملتان یوتھ ونگ کے سابق صدر راؤ یاسر نے گزشتہ روز پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کیا۔ راؤ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے 28 مئی کو قومی اسمبلی کے حلقوں پر ضمنی انتخابات روک دیے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے 28 مئی کو قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات روک دیے۔ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلےکی روشنی میں الیکشن کمیشن نے 11 مئی کو پولنگ کیلئے جاری کیا جانے والا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ 28 مئی کو این مزید پڑھیں