وزیراعظم نے کامیاب جوان پروگرام کو مزید موثر بنانے کے لیے اسٹیرنگ کمیٹی بنا دی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کامیاب جوان پروگرام کو مزید موثر بنانے کے لیے اسٹیرنگ کمیٹی بنا دی جو نوجوانوں کی بھلائی کے لیے تجاویز دے گی۔ وزیراعظم عمران خان ملکی نوجوانوں کے لیے زیادہ فکرمند، کامیاب جوان پروگرام مزید پڑھیں

نان آپریشنل فلٹریشن پلانٹس کو آپریشنل کرنے کیلئے سروے مکمل

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوار ٹرز نے اپنی سروے رپورٹ ڈپٹی کمشنر کو پیش کردی گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کو صاف پانی کی سہولت فراہم کرنے کیلئے ضلع بھر میں لگائے گئے نان آپریشنل فلٹریشن پلانٹس کو آپریشنل مزید پڑھیں

منزل اقتدار کی کرسی نہیں حقیقی تبدیلی ہے: وزیر خارجہ

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اقتدار کی کرسی پر ڈٹے رہنا ہماری منزل نہیں بلکہ ملک میں حقیقی تبدیلی لانا چاہتے ہیں۔ معاشی ترقی کو جانچنے والے بین الاقوامی ادارے پاکستانی اقتصادی صورتحال میں بہتری مزید پڑھیں

سی پیک کیخلاف مہم چلائی گئی، امریکا حصہ تھا یا نہیں کچھ نہیں کہہ سکتا‘

کراچی: وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں۔ ایلس ویلز کے پاک چین اقتصادی راہداری پر خدشات درست نہیں۔ سی پیک کیخلاف مہم چلائی گئی، امریکا مزید پڑھیں

حرا قتل کیس منطقی انجام کو پہنچ گیا، مقتولہ کا بہنوئی ہی قاتل نکلا

لاہور: دو روز قبل گلبرگ میں قتل ہونے والی دلہن حرا کا کیس منطقی انجام کو پہنچ گیا، مقتولہ کا بہنوئی ہی قاتل نکلا۔ گلبرگ کے علاقے گورو مانگ روڈ پر قتل ہونے والی حرا کے قاتلوں کو گرفتار کر مزید پڑھیں

اعلیٰ حکام کی عدالتوں میں بار بار پیشی میرے نزدیک درست نہیں: چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ ہمیں یقینی بنانا ہے کہ عدالتیں انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں۔اعلیٰ حکام کی عدالتوں میں بار بار پیشی میرے نزدیک درست نہیں۔ سپریم کورٹ انصاف کی اعلیٰ مزید پڑھیں

تین ہفتے سے پمز ہسپتال میں زیر علاج آصف زرداری کی صحت میں بہتری نہ آسکی

اسلام آباد: تین ہفتے سے پمز ہسپتال میں زیر علاج آصف علی زرداری کی صحت میں بہتری نہ آ سکی، کمر درد بھی بڑھتا ہی جا رہا ہے، آج میڈیکل بورڈ نے ایک بار پھر ان کا معائنہ کیا۔ ذرائع مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی پر پاکستان کا ناروے سے شدید احتجاج

اسلام آباد: ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے معاملے پر نارویجن سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا گیا۔ نیوز کے مطابق ناروے کے سفیر کو دفترخارجہ طلبی کر کے پاکستانی عوام کے شدید تحفظات مزید پڑھیں

بچوں کی موجیں: پنجاب حکومت کا سموگ کے باعث سکولوں میں 2 چھٹیوں کا اعلان

پنجاب حکومت نے سموگ کے باعث سکولوں میں 2چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے، سکولوں کو بند رکھنے کا فیصلہ سموگ کی شدت کے باعث کیا گیا، لاہور، گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں دوروز کے لیے سکول بند رہیں گے۔ ترجمان مزید پڑھیں

مقبوضہ وادی دو حصوں میں تقسیم، سرد موسم کا خوف قابض بھارتی فوج پر سوار

سرینگر: (ویب ڈیسک) متوقع سرد موسم بھارتی قابض فوج کیلئے درد سر بننے لگا، مقبوضہ وادی کی آئینی حیثیت کے خاتمے سے متعلق فیصلے پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے تاحال زندگی قید ہے۔ دکانیں بند اور سڑکیں تقریباً مزید پڑھیں