کوئی بھارتی اقدام مقبوضہ کشمیر کی متنازع حیثیت تبدیل نہیں کر سکتا، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ تنازع ہے، کوئی بھارتی اقدام مقبوضہ جموں وکشمیر کی متنازع حیثیت تبدیل نہیں کر سکتا۔ اپنے بیان میں ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد مزید پڑھیں

رحیم یار خان: تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی، جاں بحق افراد کی تعداد 73 ہوگئی، مکمل تفصیلات جان لیں

رحیم یار خان: رحیم یار خان کے قریب تلواری اسٹیشن پر تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 73 ہوگئی، متعدد افراد زخمی ہیں۔ ضلع بھر کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی مزید پڑھیں

ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا، عید میلاد النبی ﷺ 10 نومبر کو ہوگی

کراچی: (ویب ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا ہے۔ یکم ربیع الاول کل 30 اکتوبر جبکہ عید میلاد النبی ﷺ 10 اکتوبر کو ہوگی۔ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مزید پڑھیں

پاکستان میں انٹرنیٹ جزوی طور پر بند، کروڑوں صارفین کو مشکلات کا سامنا

سمندر میں بچھی ہوئی انٹر نیٹ کی بڑی بڑی تاروں میں خرابی کی وجہ سے منگل کو پاکستان بھر میں انٹرنیٹ کی سروس میں خلل پیدا ہوا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی (پی ٹی سی ایل) نے اس حوالے سے مزید پڑھیں

آزادی مارچ: پنجاب حکومت نے پنجاب پولیس کو 10 کروڑ جاری کر دیئے

لاہور: جے یو آئی کے آزادی مارچ کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں، مولانا فضل الرحمن کا قافلے کراچی سے سکھر سے ہوتا ملتان کے راستے میں ہے، اس کی اگلی منزل کل لاہور ہو گی جہاں پنجاب حکومت مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔گیپکو کا صارفین کے لئے اہم اعلان

گوجرانوالہ وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن) کی ہدایات کی روشنی میں صارفین کی شکایات کے فوری ازالہ کیلئے گیپکو میں سرکل کی سطح پر ہفتہ وار کھُلی کچہریوں کا سلسلہ جاری ریجن بھر میں میں لگائی گئی کھُلی کچہریوں کے دوران مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔پٹرول پمپس کے خلاف بڑی کاروائی

گوجرانوالہ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نائلہ باقر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرسٹی عثمان سکندراور اسسٹنٹ کمشنر (صدر)حناء ارشد کا ناجائز منافع خوری میں ملوث پیٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈاؤن،901لاکھ 20ہزار روپے کے جرمانے عائد۔ کاروائی کے دوران اسسٹنٹ کمشنر (سٹی)عثمان مزید پڑھیں