مہنگائی کی وجہ سے عوام پر عذاب مسلط، ہر کوئی احتجاج کر رہا ہے بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عوام کٹھ پتلی حکومت کے ساتھ نہیں، ہر کوئی احتجاج کر رہا ہے۔ پیپلز پارٹی کے پاس ہی عوام کے مسائل کا حل ہے۔ لاڑکانہ میں جلسے سے مزید پڑھیں

برطانوی شہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ پاکستان پہنچ گئے، دورہ کی تفصیلات جان لیں

اسلام آباد: برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ میڈلٹن پاکستان کے 5 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، 2006 کے بعد برطانوی شاہی خاندان کے کسی بھی فرد کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے۔ دنیا نیوز کے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔عمرہ کے ویزہ پر ہیروئن کیسے سمگل کرنے کی کوشش کی گئی

گوجرانوالہ۔ایف آئی اے اور اے این ایف کی سیالکوٹ ائیرپورٹ پر بڑی کارروائی مسافرکے سامان سے ڈیڑھ کلو ہیروئن برآمد۔ ایف آئی کے مطابق ملزم سجوار حسین عمرہ کے ویزہ پہ سعودی عرب جارہاتھاملزم نے ہیروئن مٹھائی پتیسہ اور کھانے مزید پڑھیں

بین الاضلاعی مویشی چور گینگ کے 5اراکین گرفتار، گائیں اور بھینسیں برآمد

سی آئی اے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ساجد عرف ساجی بین الاضلاعی مویشی چور گینگ کے 5اراکین کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 4بھینسیں ،2 گائے اورایک شہزور ڈالہ برآمد کر لیا ۔ گرفتار ملزموں میں ساجد مزید پڑھیں

سعودیہ سے کشیدگی: ایران کا وزیراعظم عمران خان کی ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم

تہران: ایران نے سعودی عرب سے جاری کشیدگی میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم کیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے ترک ٹی وی کو انٹریو دیتے ہوئے سعودی عرب سے جاری مزید پڑھیں

نیب کے دو ترمیمی بلز سمیت 6 نئے قوانین کیلئے صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: نئی قانون سازی سے متعلق ایک بار پھر پارلیمنٹ کے بائی پاس ہونے کا خدشہ ہے، حکومت نے 6 نئے قوانین سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت قانون نے 6 نئے مزید پڑھیں

مولانا کے آگے کنواں، پیچھے کھائی ہے، اکتوبر، نومبر اور دسمبر اہم ہیں: شیخ رشید

لاہور: شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا کے آگے کنواں، پیچھے کھائی ہے، شہباز شریف اور فضل الرحمن میں ابھی کسی بات پر اتفاق نہیں ہوا، نواز شریف کو بہتر رابطوں کیلئے نیب شفٹ کیا گیا، اکتوبر، نومبر اور مزید پڑھیں

سی پیک: مغربی روٹ پر طویل شاہراہوں کی تعمیر کے کام میں تیزی لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاک چین مشترکہ ورکنگ گروپ نے سی پیک منصوبے کے دوسرے مرحلے میں مغربی روٹ پر1270 کلو میٹر طویل شاہراہوں کی تعمیر کے کام میں تیزی لانے کا فیصلہ کر لیا۔ نیوز کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری مزید پڑھیں

خطے میں کشیدگی ختم کرنے کا مشن، وزیراعظم عمران خان کل تہران روانہ ہونگے

اسلام آباد: وزیراعظم کل تہران روانہ ہونگے، ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، سعودیہ سے کشیدگی کم کرنے پر بات چیت ہوگی، عمران خان مسئلہ کشمیر کی صورتحال سے بھی آگاہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مزید پڑھیں