تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور کیا جا رہا ہے: وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو ایک اور دھچکا، جمشید چیمہ اور مسرت جمشید کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ اور ان کے شوہر جمشید چیمہ نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنماؤں جمشید چیمہ اور ان کی اہلیہ مسرت جمشید مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: 14مئی کو انتخابات کے حکم پر الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پرسماعت آج ہوگی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے حکم پر الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 12 بجے سماعت کرے مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظورکرلی

سلام آباد: احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کے سلسلے میں 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ بشریٰ بی بی عمران خان کے ہمراہ احتساب عدالت مزید پڑھیں

شہدائے پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ

شہدائے پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت 25 مئی کو’یوم تکریم شہدائے پاکستان‘ منایا جائے گا۔ اس دن منانے کا مقصد شہداء کی لازوال قربانیوں کی یاد تازہ کرنا ہے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: شدت پسندوں نے لڑکیوں کے دو اسکول تباہ کردیے

شمالی وزیرستان: میرعلی میں شدت پسندوں نےگرلز مڈل اسکولوں کو بارود سے تباہ کردیا۔ ڈپٹی کمشنر میر علی سلیم ریاض کے مطابق شدت پسندوں نے رات گئے 2 گرلز مڈل اسکولوں کو بارود سے تباہ کیا۔ ڈی پی او کے مزید پڑھیں

پارکنگ تنازع: لڑکیوں پر تشدد کرنیوالی بااثر خاتون گارڈز سمیت گرفتار

لاہور : پارکنگ تنازع پر کار سوار 2 لڑکیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے والی با اثر خاتون کو اس کے 3 گارڈز سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ مائرہ اور اس کےگارڈز نےلاہور میں سندر کے علاقے مزید پڑھیں

9 مئی واقعہ: کے پی سے اب تک 1900 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا، رپورٹ جیو کو موصول

پشاور: خیبرپختونخوا میں پرتشدد مظاہروں میں ملوث افراد کی گرفتاریوں کی رپورٹ جیو نیوز کو موصول ہوگئی۔ پولیس رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں پرتشدد مظاہروں میں ملوث کل 1951 افراد کو گرفتار کیا گیا اور مظاہروں سے متعلق 100 مقدمات مزید پڑھیں

9 مئی واقعہ: شرپسندوں کی گرفتاریاں جاری، پنڈی سے 500 سے زائد ملزمان گرفتار

راولپنڈی: 9 مئی کو پی ٹی آئی کے پرتشدد مظاہروں میں ملوث شرپسندوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آر پی او سید خرم علی کے مطابق راولپنڈی ریجن کے چار اضلاع میں 514 ملزمان گرفتار کیے گئے ہیں جب مزید پڑھیں