چھوٹے میاں کی جیل میں بڑے میاں سے ملاقات، حکومت کیخلاف مارچ پر تبادلہ خیال، مزید تفصیلات جان لیں

لاہور: شہباز شریف نے کوٹ لکھپت جیل میں بڑے بھائی سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اور اسلام آباد مارچ کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔ نیوز ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے مزید پڑھیں

شاہ سلمان کا مسئلہ کشمیر پر پاکستانی حمایت اور یکجہتی کا اعادہ

ریاض: وزیراعظم عمران خان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور مزید پڑھیں

نیب کی بڑی کارروائی، پی پی رہنما خورشید شاہ گرفتار، آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام

راولپنڈی: قومی احتساب بیورو (نیب) نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے رہنما مزید پڑھیں

پہلوانوں کے شہر میں منشیات فروشوں کا راج، شہریوں کا پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

گوجرانوالہ کے بیشتر علاقوں میں پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے منشیات فروشی کے خلاف محلہ فیصل آباد کے رہائشیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر ماڈل ٹاؤن پولیس کے خلاف مزید پڑھیں

محلہ فیصل آباد میں ماڈل ٹاؤن پولیس کی مبینہ سرپرستی میں سرعام منشیات فروشی کا دھندہ جاری

تھانہ ماڈل ٹاؤن کے علاقہ محلہ فیصل آباد کی گلی نمبر 8 سمیت مختلف علاقوں میں منشیات فروشی کا دھندا سر عام جاری ہے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق گلی میں ضیاء نامی شخص نے کرایہ پر مکان لے کر گھر مزید پڑھیں

سابق ایم پی اے میاں مظہر جاوید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) سابق ایم این اے میاں طارق محمود، میاں بشارت حسین کے بھائی، میاں حسن یوسف کے تایا اور میاں جان محمد کے والد سابق ایم پی اے میاں مظہر جاوید رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے، مرحوم مزید پڑھیں

ڈینگی اور ملیریا سے بچنے کیلئے مچھر بھگانے کے قدرتی طریقوں کے بارے میں جان لیں

ڈاکٹر اینی میری ہیلمسٹائن اِن دنوں مچھروں سے پھیلنے والے جس مرض نے عوام اور حکومت دونوں کو مشکل میں ڈال رکھا ہے وہ ڈینگی ہے۔ ڈینگی کے علاوہ مچھر کئی دوسرے امراض کو پھیلانے کا سبب بنتے ہیں۔ نیز مزید پڑھیں

پولیس کی چشم پوشی: آئس, چرس, افیون کا دھندہ عروج پر , رواں سال منشیات سے کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ جان لیں

منشیات کے استعمال میں نوجوان سرفہرست ،خواتین بھی منشیات فروشی میں ملوث ،تعلیمی ادارے نشانے پرہیں :ذرائع،کئی تھانیدار منتھلی لیکرخاموش ،منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن کیاجائے :شہری ،سخت ایکشن لیاجاتاہے :پولیس حکام گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)پولیس کی چشم پوشی کے باعث مزید پڑھیں

گوجرانوالہ پی ٹی آئی رہنما، سابق ایم پی اے میاں مظہر جاوید انتقال کرگئے

لدھے والا وڑائچ سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی رہنما، سابق ایم پی اے میاں مظہر جاوید انتقال کرگئے. میاں مظہر سابق ایم این اے میاں طارق کے بھائی ہیں. خاندانی ذرائع کے مطابق میاں مظہر گزشتہ کچھ عرصے مزید پڑھیں