عاصم منیر نے اہلیہ کی کرپشن کے کوئی ثبوت نہیں دکھائےتھے، نہ ہی اس وجہ سے عہدے سے ہٹایا: عمران

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بطور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) نہ ہی اہلیہ بشریٰ بی بی کی کرپشن کے کوئی ثبوت دکھائے تھے اور مزید پڑھیں

آڈیو لیکس تحقیقات: جوڈیشل کمیشن نےکارروائی پبلک کرنےکا اعلان کردیا

اسلام آباد: آڈیولیکس کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں کارروائی کا آغاز کر دیا، کمیشن نے کارروائی پبلک کرنےکا اعلان کردیا۔ اٹارنی جنرل عثمان منصور اعوان کمیشن میں پیش ہوگئے، جسٹس مزید پڑھیں

جنرل قمر جاوید باجوہ 6 سالہ مدت ملازمت مکمل کر کے آج اپنے عہدے سے سبکدوش ہو رہے ہیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنی 6 سالہ مدت ملازمت مکمل کر کے آج اپنے عہدے سے سبکدوش ہورہے ہیں۔ پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی پروقار تقریب آج صبح 9 بجے جنرل ہیڈ کوارٹرز ( جی ایچ مزید پڑھیں

قومی شناختی کارڈ کے اجرا میں ڈی این اے کو لازمی قرار دینے کی قرارداد منظور

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے قومی شناختی کارڈ کے اجرا میں ڈی این اے کو لازمی قراردینے سے متعلق قرارداد منظور کرلی۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس قائم مقام اسپیکر سرداربابرموسیٰ خیل کی زیرصدارت 2 گھنٹے کی تاخیر سے منعقد ہوا جس مزید پڑھیں

ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں گیس کی شدید قلت، شہری پریشان

ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں گیس کی لوڈشیڈنگ اور کم پریشر نے شہریوں کو شدید مشکلات میں ڈال دیا۔ ملتان، لودھراں، وہاڑی اور خانیوال کے شہریوں کے مطابق پہلے ہی گیس کی بندش کا سامنا تھا لیکن اب بارش سے مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن کے کیس میں عمران خان کو نوٹس جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کے کیس میں عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو نوٹس جاری کردیے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے توہین الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں

عمران خان پر حملہ: ملزم کی گرفتاری نہ ڈالنے اور تفتیش نہ ہونے سے مقدمہ کمزور

لاہو ر: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ ملزم کی 24 گھنٹے میں گرفتاری نہ ڈالنے اور تفتیش شروع نہ ہونے سےکمزور پڑگیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان پر حملے کی تحقیقات کیلئے بنائی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن روکنے کیلئے درخواست دائر کر دی

ایم کیوایم پاکستان نے کراچی اور حیدرآباد میں پہلے ہی تاخیر کا شکار بلدیاتی الیکشن روکنے کے لیے درخواست دائر کر دی۔ ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں

ڈاکٹرز اور ہیلتھ ورکرزکی گرفتاریاں، سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاج

کراچی میں ڈاکٹرز اور ہیلتھ ورکرز کی گرفتاریوں کے خلاف سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاج جاری ہے۔ حیدرآباد میں مظاہرین نے گورنمنٹ اسپتال پریٹ آباد کے سامنے ٹائر جلا کر سڑک بلاک کر دی۔ چیئرمین گرینڈ الائنس کے مطابق مزید پڑھیں