کم عمر ڈرائیورز کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف کل سےکریک ڈاؤن، سزا کے بارے میں جان لیں

کم عمر ڈرائیورز کو تھانہ میں بند کرکے اشٹام پیپر پر دوبارہ ڈرائیونگ نہ کرنے کا حلف لینے کے بعد چھوڑا جائیگا :سی ٹی او گوجرانوالہ: سٹی ٹریفک پولیس نے کا فیصلہ کیاہے ،سی ٹی او محمد آصف صدیق نے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر نائلہ باقر کا فلڈ ریلیف کیمپس گوناعور ، واہنڈو کا دورہ، اہل علاقہ کے مطالبات منظور

نالہ ڈیک کی گہرائی، پشتوں کی مضبوطی کیلئے جاری سکیم کی پیشرفت پربریفنگ دی گئی دیہی مرکز صحت گئیں ، مسائل پوچھے ، مسائل کے حل کیلئے اقدامات کی یقین دہانی واہنڈو (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر نائلہ باقر نے فلڈ ریلیف مزید پڑھیں

منڈی بہاؤالدین: مسلم لیگ (ن) کا جلسہ، درجنوں کارکنان و رہنما گرفتار، مریم نواز کا آج جلسہ گاہ پہنچنے کا اعلان

منڈی بہاؤالدین: مسلم لیگ ن آج منڈی بہاؤالدین میں پاور شو کیلئے تیار ہے، انتظامیہ نے جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا، مریم نواز نے آج ہر صورت میں جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مریم اورنگزیب کہتی مزید پڑھیں

سی پی او آفس کے کانفرنس ہال میں انسداد کرائم میٹنگ کاانعقاد، تفصیلات جان لیں

خاندانی دشمنیوں کے خاتمہ کیلئے ایس ڈی پی او اور ایس ایچ اوز کو مثبت کردار ادا کرنا چاہئے منشیا ت فروشی میں ملوث اشخاص کو گرفتار کر کے جیل بھجوایا جائے :ڈاکٹرمعین مسعود گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر)سی پی او آفس کے مزید پڑھیں

مریم نواز نے پنڈورا باکس کھول دیا، مزید شواہد سامنے لانے کا اشارہ، مزید جان لیں

لاہور: نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے پنڈورا باکس کھول دیا، نوازشریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو دکھا دی، لیگی عہدیدار ناصر بٹ کی ملاقات کا دعویٰ کیا جس میں جج نے مبینہ مزید پڑھیں

بیشتر دیہی علاقے سرکاری ڈگری کالجز سے محروم , طالبات پڑھائی چھوڑنے پر مجبور , ڈویژن میں 21 پوسٹ گریجویٹ سمیت 120 کالجز آبادی کے لحاظ سے ناکافی

20سے 25 ہزار تک آبادی پر مشتمل پسماندہ علاقوں میں کالج بنانے کے احکامات کے باوجود اراکین اسمبلی کی غفلت و لاپرواہی کے باعث کالجز کی منظوری نہ مل سکی ، کئی علاقوں کی آبادی 25 ہزار سے بھی تجاوز مزید پڑھیں

خاتون ڈپٹی کمشنر کے خواتین کیلئے اقدامات: دیہی و بنیادی مراکز صحت میں مڈوائف , گائنا کالوجسٹ کی دستیابی یقینی بنانے کا حکم

سرکاری ہسپتالوں اور مراکز صحت پر شہریوں کا اعتماد بحال کرنے کیلئے محفوظ زچگی کے شعبہ پر مزید توجہ دینے کی ضرورت :ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر نائلہ باقر نے کہا ہے کہ صحت کے شعبہ میں بہتری مزید پڑھیں

حافظ آباد ریلوے اسٹیشن کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگا ،مسافر خوار

17 ملازمین کام کر رہے ہیں ، مسافروں کیلئے سہو لتیں نہ ہونے کے برابر :سٹیشن ماسٹر حافظ آباد(نامہ نگار)لاکھوں روپے کا ریونیو دینے والا حافظ آباد ریلوے سٹیشن مسافروں کیلئے بنیادی سہولتوں سے محروم ہے ، روزانہ ایک ہزار مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: لیگی اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کا اہم اجلاس: فارورڈ بلاک، گرفتاریاں سمیت اہم امور زیر بحث، تفصیلات جان لیں

رانا ثنا اﷲ کیخلاف منشیات کا جعلی مقدمہ بنانے پر حکمران عوام کے سامنے بے نقاب ہوگئے ن لیگ میں فارورڈ بلاک کی باتیں کرنیوالے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں:شرکا کاخطاب گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) مسلم لیگ ن ضلع گوجرانوالہ مزید پڑھیں

لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ سمیت کئی شہروں میں وقفے وقفے سے بارش، موسم خوشگوار

لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے، نشیبی علاقے زیر آب آگئے، متعدد فیڈرز ٹرپ ہونے سے بجلی کی آنکھ مچولی بھی جاری ہے، آندھی اور تیز ہواؤں سے درخت جڑوں سے اکھڑ مزید پڑھیں