ایمنسٹی سکیم کا وقت صرف 30 جون، توسیع نہیں کر سکتے: وزیراعظم کی خصوصی گفتگو کے بارے میں جان لیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے واضح کر دیا ہے کہ ایمنسٹی سکیم سے فائدہ اٹھانے کا وقت صرف 30 جون تک ہی ہے، اور وقت دیا تو لوگ سمجھیں گے شاید کوئی اور بھی سکیم آئے گی۔ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: بیشتربیوٹی پارلرز اور سیلونز بیماریاں پھیلانے میں مصروف، مزید جان لیں

گوجرانوالہ: شہر اور گردونواح میں بیشتربیوٹی پارلرز اور سیلونز بیماریاں پھیلانے میں مصروف ہیں ،شہریوں کی بڑی تعداد ہیپاٹائٹس اور جلدی امراض میں مبتلا ہونے لگی ۔ ضلع بھر میں قائم اکثر بیوٹی پارلرز اور سیلونز پر صفائی کے انتظامات مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے جیالے دم توڑگئے، شہیدبینظیربھٹو کی سالگرہ تقریب پر بھی مقامی قیادت تقسیم

شہید بینظیر بھٹو کی 66 ویں سالگرہ کی تقریب پر بھی پیپلز پارٹی گوجرانوالہ کی مقامی قیادت متحد نہ ہوسکی، سالگرہ کی پانچ مختلف تقاریب نے جیالوں کو مایوس کردیا۔ بتایا گیا ہے کہ پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے صدر مزید پڑھیں

ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام تھیلیسیمیا میں مبتلا بچوں کیلئے بلڈ کیمپ کا انعقاد

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام تھیلیسیمیا میں مبتلا بچوں کیلئے بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس کی نگرانی پیر رفیق احمد مجددی ،چیئرمین سندس فاؤنڈیشن حاجی سرفراز احمد نے کی۔ اس موقع پر 43 رضا کاروں مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں مصرکے صدر محمد مرسی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی

تین میونسپل کمیٹیوں کو بھی ترقیاتی کاموں کے لئے چودہ چودہ کروڑ روپے کے فنڈ جاری سیالکوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلع کچہری چوک میں مصر کے سابق صدر ڈاکٹر محمد مرسی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی نماز جنازہ ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

حافظ آباد:ڈپٹی کمشنر سپورٹس گالا کے سلسلہ میں ہاکی مقابلے

ڈپٹی کمشنر سپورٹس گالا کے سلسلہ میں ہاکی کے مقابلے شروع ہو گئے حافظ آباد(نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر سپورٹس گالا کے سلسلہ میں ہاکی کے مقابلے شروع ہو گئے ۔افتتاحی روز کھیلے جانے والے میچ میں یاسر ہاکی کلب نے مزید پڑھیں

واساکے نومنتخب عہدیداروں کی چودھری صدیق مہر سے ملاقات، تعاون کی یقین دہانی

پی ٹی آئی رہنما چودھری صدیق مہر نے کہا ہے کہ واسا ریفرنڈم میں کامیاب ہونیوالے نو منتخب عہدیدار واسا ملازمین کے مسائل کے حل کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گےگوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)پی ٹی آئی رہنما چودھری صدیق مہر نے مزید پڑھیں

خطرناک مجرم کو پکڑنے والے افسروں و جوانوں میں رقم و تعریفی اسناد تقسیم، مزید تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر) ہیڈ منی والے خطرناک مجرم کو گرفتار کرنے والے افسروں و جوانوں میں رقم و تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں ۔ سی پی او ڈاکٹر معین مسعود کی زیر سرپرستی سٹی پولیس آفس میں ایک تقریب کا اہتمام مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر دفتر میں کھلی کچہری ،شہریوں کی سات شکایات موصول، مزید جان لیں

عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائیگا :ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر خالد عمر قریشی گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر دفتر میں ہفتہ وار کھلی کچہری کا انعقاد کیاگیا،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ہیڈ کوارٹر)خالد عمر قریشی نے کھلی کچہری میں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ہیلمٹ نہ پہننے والوں کی شامت آگئی، ہزاروں موٹرسائیکل سواروں کےچالان، سرکاری ملازمین بھی شامل، مزید جان لیں

ٹریفک اہلکاروں کی جی ٹی روڈ سمیت شہر بھر میں ناکہ بندی ، کسی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی نہیں کرنے دینگے :سی ٹی او گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر) گوجرانوالہ میں ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف مزید پڑھیں