گوجرانوالہ: محکمہ جی ڈی اے نے عدم ادائیگی پر ماڈل ٹاؤن میں واقع مال ون پلازہ جبکہ بغیر نقشہ و منظوری تعمیر ہونیوالی ورکشاپ اور ہوٹل سیل کر دیئے ،تفصیلات کے مطابق ماڈل ٹاؤن میں واقع مال ون پلازہ محکمہ مزید پڑھیں
حکومتی عدم توجہ کے باعث گورنمنٹ گرلز ہائی سکول واڑہ عالمشاہ کی عمارت کی تعمیر مکمل ہونے کے باوجود محکمہ تعلیم کے حوالے نہ ہو سکی ،کلا سز کا بھی اجرا نہ ہو سکا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل ملکوال کی مزید پڑھیں
گوجرانوالہ میں دس سالہ بچے کو بے دردی کے ساتھ قتل کردیا گیا، زوہیب شام کو کھیلنے کے لٸے گھر سے باہر نکلا، رات گئے اس کی شہ رگ کٹی لاش مل گئی۔ یہ افسوسناک واقعہ گوجرانوالہ کے قریب قصبہ مزید پڑھیں
گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر) ایس پی سول لائن ڈویژ عثمان طارق نے انسداد کرائم میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جدید سائنسی ٹیکنالوجی اور پیشہ ورانہ مہارت کوبروئے کار لاتے ہو ئے اشتہاری مجرموں کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے ۔ مقدمات مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال کا بجٹ خسارہ جی ڈی پی کا 7.2 فیصد یا 3151 ارب روپےسےزائد تجویز کیا گیا۔ بجٹ خلاصہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے اپنا پہلا وفاقی بجٹ برائے مالی سال 20-2019 قومی اسمبلی مزید پڑھیں
گوجرانوالہ میں گرمی کی شدت بڑھتے ہی آئس فیکٹری مالکان کی جانب سے برف کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیاگیا، چھوٹے طبقے اور غریب افراد ٹھنڈے پانی کی سہولت سے بھی محروم ہو کر رہ گئے ہیں، ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز شریف کی عبوری ضمانت مسترد کر دی۔ نیب نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کو گرفتار کر لیا جس کے بعد انھیں ٹھوکر نیاز بیگ ہیڈکوارٹر منتقل کر دیا گیا. گرفتاری پر لیگی کارکنان مال مزید پڑھیں
لاہور: مسلم لیگی رہنما مریم نواز نے حمزہ شہباز کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کٹھ پتلی کا تماشا ختم ہونے والا ہے، انھوں نے حمزہ شہباز کو تسلی دیتے ہوئے کہا کہ حمزہ سربلند ہو کر مزید پڑھیں
اسلام آباد: آصف علی زرداری کو احتساب عدالت پہنچا دیا گیا، نیب عدالت سے سابق صدر کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست کرے گا۔ سابق صدر کی احتسابی عدالت پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے، مزید پڑھیں
اسلام آباد: 6 ہزار700 ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ شام پانچ بجے پارلیمنٹ میں بجٹ پیش کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ٹیکس آمدن کا ہدف 5550 ارب روپے رکھا مزید پڑھیں