پشاور سے کوئٹہ اور کراچی آنے جانے والی ٹرینوں میں نان کسٹم سامان کی سمگلنگ عروج پر کسٹم،ریلوے پولیس اور دیگر ادارے ملوث :ذرائع ،سامان کاریکارڈموجود:ریلوے پولیس محکمہ ریلوے کے ذریعے روزانہ کروڑوں روپے کے سامان کی سمگلنگ نہ رک مزید پڑھیں
کسٹمز اینٹی سمگلنگ سکواڈ نے دریائے چناب پل پر کارروائی کرتے ہوئے سمگل شدہ 4 کروڑ کے موبائل فون اور سپیئر پارٹس سمگل کر نے کی کوشش ناکام بنا دی ۔کسٹمز حکام نے دریائے چناب پل ٹول پلازہ پر کارروائی مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر سٹی عثمان سکندر نے کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ کے تحت غیر معیاری ، ناقص اشیا خورونوش فروخت کرنے اور ناپ تول میں کمی پر دکانداروں ،سُپر سٹورز اور جنرل سٹور مالکان کو صارفین کی شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے مزید پڑھیں
میونسپل کارپوریشن اور ضلعی انتظامیہ کی عدم توجہی اور غفلت کے باعث اندرون شہر 70 سے زائد بازاروں میں تجاوزات مافیانے پنجے گاڑ لئے ہیں جس کے خریداروں کومشکلات کاسامناہے جبکہ بازار سکڑنے سے ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم مزید پڑھیں
تین فٹ کے دلہے کی تین فٹ کی دلہن کے ساتھ شادی،مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا۔ نواحی گاؤں خانانوالی کا رہائشی 36سالہ راشد علی بسلسلہ روزگار دبئی میں مقیم ہے ،گزشتہ روز راشد علی کی شادی اس کی مزید پڑھیں
عدالت نے پہلی بیوی سے دوسری شادی کی اجازت نہ لینے پر خاوند کو 5لاکھ روپے جرمانے اور ایک ماہ قید کا حکم سنا دیا ۔ سیالکوٹ کے رہائشی ڈاکٹر مدثر نے اہلیہ ڈاکٹر عمارہ سے اجازت لئے بغیر ہی مزید پڑھیں
ہیڈ ماسٹرز ،ہیڈ مسٹریس ، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز 31 مئی تک درخواستیں وصول کرینگے الیکشن کمیشن نے ووٹرز لسٹوں کی اپ گریڈیشن کیلئے گوجرانوالہ ڈویژن میں1600 سے زائد ڈسپلے سنٹرز قائم کردیئے ، سکولوں کے ہیڈ ماسٹرز ،ہیڈ مسٹریس اور مزید پڑھیں
گوجرانوالہ میں تتلے عالی میں گورنمنٹ پرائمری سکول کی ہیڈ مسٹریس کے شوہر نے تیسری جماعت کے طالبعلم زین کو تشدد کا نشانہ بنایا جس سے اس کا سر پھٹ گیا۔ بچے کے والدین کے مطابق زین نے اپنی ٹیچر مزید پڑھیں
گوجرانوالہ ۔کامونکی کا پاگل عاشق محبوبہ کے عشق میں گردہ اور مکان بیچ بیٹھا، رقم واپس مانگنے پر محبوبہ نے پٹائی کروائی اور چوری کے مقدمہ میں گرفتار کروادیا۔ گوجرانوالہ کی تحصیل کامونکی کا رہائشی بابر ہمایوں بورے والا کی مزید پڑھیں
شہر میں غیر قانونی منی پٹرول پمپس اور منافع خوروں کیخلاف کارروائی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 3 منی پٹرول پمپس سیل کردیئے گئے جبکہ7 دکانداروں کو جرمانے عائد کئے گئے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ مزید پڑھیں