12سال گزر گئے ، ڈبل شاہ فراڈ کیس کے متاثرین آج بھی خوار ہو رہے ہیں ۔سینکڑوں ایجنٹ کروڑوں، اربوں کے مالک بن گئے ۔نیب کی سوئی مرکزی کردار سید سبط الحسن گیلانی مرحوم تک ہی اٹکی رہی۔ ڈبل شاہ مزید پڑھیں
پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام کے تجویز کردہ اہم نکات سامنے آگئے ۔ ویلیج کونسل اور محلہ کونسل کے انتخابات غیر جماعتی بنیادوں پر کرانے کی تجویز دیدی گئی۔ تحصیل اور میونسپل کونسل کے انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کی مزید پڑھیں
شہریوں کو بہار کے رنگوں سے مستفید کرنے کیلئے پھولوں کی نمائش کی تیاری کا عمل تیزی سے جاری ہے ، 12تا14اپریل کوگلشن اقبال پارک میں بہار کے رنگ بکھیرنے کیلئے 1500 اقسام کے رنگ برنگے پھولوں کو تیار کیا مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کی ہدایت پر کمشنر آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ کمشنر ،ڈپٹی کمشنر سمیت تمام ضلعی افسروں نے شرکت کی جبکہ متعدد اداروں کے افسرغیر حاضر رہے جس پر ڈپٹی کمشنر نے افسروں کی غیر حاضری مزید پڑھیں
X صفحہ اول پاکستان دنیا میرے آگے جرم و سزا کی دنیا کاروبار کی دنیا کھیلوں کی دنیا شوبز کی دنیا عجائب کی دنیا میگزین کالم اور مضامین اسلام آباد گوجرانوالہ سرگودھا فیصل آباد کراچی لاہور ملتان عرفات کالونی :سیوریج مزید پڑھیں
ضلع کی پانچوں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز نے ہسپتالوں، ہیلتھ مراکز ،تعلیمی اداروں ،گندم خریداری مراکز پر چھاپے مارے ، ادویات ،سہولیات کی دستیابی ،ڈاکٹرز وعملہ کی حاضری اورصفائی وستھرائی کے انتظامات چیک کئے اورانسپکشن رپورٹس ڈپٹی کمشنر کو ارسال مزید پڑھیں
اقلیتوں کے حقوق اور جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے ،پاکستان میں تمام اقلیتوں کومکمل مذہبی آزادی اور برابری کے حقوق حاصل ہیں۔ مسیحی برادری کا پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں نمایاں کردار ہے ۔ مزید پڑھیں
تحصیل وزیر آباد کے گاؤں بدوکی گوسائیاں میں ایک سے گھر سے جواں سال میاں بیوی کی نعشیں برآمد ہوئیں ہیں۔ پولیس کے مطابق میاں بیوی کی شناخت عبداللہ اور آمنہ کے نام سے ہوئی ہے جنہیں فائرنگ کر کے مزید پڑھیں
منشیات فروش ماں بیٹی سے ساڑھے پانچ کلو چرس برآمد کرلی گئی۔بتایا گیا ہے کہ نوشہرہ ورکاں پولیس نے نواحی گاؤں لیل ورکاں میں سڑک کنارے ناکہ لگا کر خالدہ بی بی اور اسکی بیٹی رخسانہ شوکت سے پانچ کلو مزید پڑھیں
پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے منتخب ہو نے و الے کرافٹ ڈیزائنرز کی 15 روزہ تربیتی ور کشاپ اختتام پذیر ہو گئی ، کرافٹ ڈیزائنرز کی پوسٹنگ مختلف اضلاع کے سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ میں ہوئی ہے ، اختتامی تقریب مزید پڑھیں