ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل خواجہ نے گوجرانوالہ میں پہلے پرائیویٹ ویکسینیشن سنٹر کا افتتاح کر دیا

گو جرانوالہ: ڈی سی گو جرانوالہ سہیل احمد خواجہ نے عوا می سہو لت کیلئے واپڈا ٹائون میں قائم کرونا ویکسینشن سنٹرکا افتتاح کر دیا ،اس موقع پر ان کے ہمراہ صدر واپڈا ٹائون مستنصر محمود ساہی، نائب صدر میاں مزید پڑھیں

نوازشریف کی شیخوپورہ میں موجود اراضی کی نیلامی آج ہوگی

احتساب عدالت کے حکم پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ضلع شیخوپورہ میں 88 کنال اراضی کی نیلامی آج ہوگی۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ شیخوپورہ فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ 88 کنال 4 مرلے اراضی کی نیلامی یکمشت ہوگی، مزید پڑھیں

جدید ترین ٹیکنالوجی سے بنی مقامِ ابراہیم اور حجرِ اسود کی واضح ترین تصاویر جاری

سعودی حکومت نے جدید ترین ٹیکنالوجی سے مسجد الحرام کے اندر مقام ابراہیم اور حجرِ اسود کی واضح ترین تصاویر بنا کر پیش کر دیں۔ تصاویر مکہ مکرمہ کے ادارہ امور حرمین شریفین کے شعبہ انجینئرنگ اسٹڈیز نے بنائیں، یہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں ڈاکٹرز کورونا کے نشانے پر ، مجموعی تعداد61 تک جا پہنچی

پشاور: خیبرپختونخوا میں کورونا میں مبتلا ایک اور ڈاکٹر چل بسا ، جس کے بعد صوبے میں کوروناسےجاں بحق ڈاکٹرز کی تعداد61 ہوگئی۔ صوبائی اکٹرزایسوسی ایشن نے خیبرپختونخوا میں کورونا میں مبتلا ڈاکٹر خیر محمد برکی کے انتقال کی تصدیق مزید پڑھیں

پاکستان و ایران کا مند اور پشین کے مقام پر تیسری بارڈر کراسنگ کھولنے کا فیصلہ

پاکستان اور ایران نے آئندہ چند روز میں مند اور پشین کے مقام پر تیسری بارڈر کراسنگ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ کے دورہ ایران کے دوران مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوں گے مزید پڑھیں

رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری 52 فیصد کم ریکارڈ

رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری 52 فیصد کم ہوئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق 9 ماہ میں اسٹاک مارکیٹ سے 26 کروڑ ڈالر کا انخلا ہوا جبکہ اس دوران براہ راست مزید پڑھیں

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) علی اکبر بھنڈر کاگندم خریداری مراکز کادورہ ،انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو)علی اکبر بھنڈر نے تحصیل سٹی کے 3 اورتحصیل وزیرآباد کے 2گندم خریداری مراکز کااچانک دورہ کیا اور باردانہ کے اجراء اورگندم خریداری مہم کے سلسلہ میں سنٹرز پر اب تک کے محکمانہ انتظامات کا جائزہ لیا۔ مزید پڑھیں