کمشنر کبڈی گولڈ کپ حافظ آباد نے سخت مقابلہ کے بعد 5 پوائنس سے جیت لیا، تفصیلات جان لیں

کمشنر کبڈی گولڈ کپ حافظ آباد کی ٹیم نے پانچ پوائنٹس کی برتری کے ساتھ جیت لیا ۔ انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ کے زیر اہتمام کمشنر گولڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ ہوا جس میں گوجرانوالہ ڈویژن کے 6اضلاع کی ٹیموں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سابق یو سی ناظم کے قتل کا فیصلہ، مرکزی مجرم کو سزائے موت، تفصیلات جان لیں

ایڈیشنل سیشن جج گوجرانوالہ طارق سلیم چوہان نے سابق یونین کونسل ناظم عرفان چیمہ کے قتل کے مقدمہ میں مجرم سلیم نواز کو سزائے موت اور 5 لاکھ روپے معاوضہ مقتول کے شرعی وارثوں کو ادا کرنے کا حکم دیدیا مزید پڑھیں

واپڈا ٹاؤن: بینک کی اے ٹی ایم کا تالا توڑ کر 13 لاکھ روپے چوری، تفصیلات جان لیں

واپڈا ٹائون کے علاقے میں واقع نجی بینک کی اے ٹی ایم میں چوری کی واردات ،دو نامعلوم چور اے ٹی ایم مشین کا تالہ توڑ کر 13 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ۔بتایا گیا ہے کہ واپڈا ٹاون مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کو خو بصورت بنا نے کا کام جاری، لیدر کالج کے باہرکچرا پوائنٹ ختم، مزید جان لیں

ڈپٹی کمشنر نائلہ باقر کی ہدایات کی روشنی میں شہر میں بیوٹیفکیشن کا کام بھرپور طریقے سے جاری ہے ،لیدر کالج کے سامنے کچرا پوائنٹ ختم کر دیا گیا ،منیجنگ ڈائریکٹر و سی ای او جی ڈبلیو ایم سی عتیق مزید پڑھیں

گوندلانوالہ میں پولیس اہلکاروں کی مخالفین پر فائرنگ، ایک شخص شدید زخمی، 14 افراد گرفتار، تفصیلات جان لیں

گوندلانوالہ میں پولیس ملازمین پر مشتمل گروہ کا زمین کے تنازع پر چھگڑ ہوا جھگڑے میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے شعیب نامی شخص شدید زخمی پولیس نے تین پولیس اہلکاروں سمیت دونوں گروپوں کے چودہ افراد کو گرفتار کر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ اقبال ہائی سکول کے سامنے خوبصورت رنگ برنگے پھولوں کی دیوار کا کام مکمل

شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کیلئے بیوٹیفکیشن ورک جاری ہے جی ٹی روڈ پر سفر کرنے والوں کو دلکش و خوشنما مناظر فراہم کرنے کیلئے گرین بیلٹس پر تیزی سے کام کیا جا رہا ہے اسی سلسلہ میں اقبال ہائی مزید پڑھیں

سول گوجرانوالہ: ڈاکٹروں کی بیوہ سے بد تمیزی ،کمرے سے نکال دیا، انکوائری کا مطالبہ

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈاکٹرو ں نے مریض بیٹی کے ساتھ آ ئی ماں کو بدتمیزی کرکے نکال دیا ،متاثرہ خاتون نے ایم ایس کو شکایت درج کروادی ۔مختاراں بی بی بریسٹ کینسر میں مبتلا بیٹی کے آپریشن کیلئے مزید پڑھیں

سکول دیوار سانحہ میں شہید ہونیوالے بچوں کے لواحقین در بدر، زخمی بچے بھی خوار ہونے پر مجبور

سکول دیوارسانحہ میں شہیدہونے والے بچوں کے لواحقین حکومتی امداداورسکول مالک کے امتیازی سلوک سے متاثرہوکردربدرکی ٹھوکریں کھانے لگے ، کمشنرکوسانحہ میں شہیدہونے والے بچوں کے ورثا محمدسعید،محمداشرف،عرفان رفیق،ابرارحسین،نے درخواست دیتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ سانحہ میں زخمی ہونے مزید پڑھیں