پریمیئرلیگ:پرائم تھنڈر نے گوجرانوالہ ڈولفن کوپچھاڑدیا، احمد شہزاد کی شاندار پرفارمنس، تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ پریمیئر لیگ کے گیارہویں میچ میں پرائم تھنڈر نے گوجرانوالہ ڈولفن کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی ، قومی کرکٹر احمد شہزاد 71 رنز کے ساتھ 4 کھلاڑیوں کو آئوٹ کرکے مین آف دی میچ قرار پائے ۔ گزشتہ مزید پڑھیں

کالج اساتذہ کا شہر شہر احتجاج، گوجرانوالہ میں بھی ریلی، وجوہات جان لیں

پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے کالج اساتذہ نے مختلف شہروں میں مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرے کئے ۔گوجرانوالہ میں اساتذہ نے گورنمنٹ کالج سے ڈی سی آفس تک ریلی نکالی جس میں گورنمنٹ کالج بوائز سیٹلائٹ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ، لاہورسمیت مختلف شہروں میں بوندا باندی، درجہ حرارت گر گیا، مزید بادل برسنے کا امکان

گوجرانوالہ اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے آتی گرمی کو بریک لگ گیا اور موسم خوشگوار ہوگیا۔ سوات اور گردونواح میں ہلکی برفباری سے وادی کا حسن مزید نکھر گیا۔ لاہوراور گوجرانوالہ میں پہلے آندھی چلی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کا شہدا کو خراج عقیدت، جمعہ کو یوم یکجہتی منانے کا اعلان

نیوزی لینڈ حکومت نے سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہدا اور متاثرہ خاندانوں کو خراج عقیدت پیش کیا، وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا کہنا ہے کہ جمعے کو ملک بھر میں مسلمانوں سے یوم یکجہتی منایا جائے گا اور جمعے کی اذان مزید پڑھیں

ادویات میں ملاوٹ کرنیوالوں کی کوئی جگہ نہیں، کسانوں کو سہولیات دینے کا اعلان :رابعہ ریاست

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل)ڈاکٹر رابعہ ریاست کی زیر صدارت ضلعی مشاورتی کمیٹی اور ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں فرٹیلائزر ،پیسٹیسائیڈ کمپنی کے نمائندگان ،کھاد و زرعی ادویات کے ڈیلرزاور کسان ممبران نے شرکت کی ۔اس موقع پر ڈاکٹر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ بزنس سنٹر میں‌ چھوٹے کاروبار کے حوالے سے میلہ کا افتتاح، تفصیلات جان لیں

سٹیٹ بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے بزنس سنٹر گو جرانوالہ میں مختلف بینکوں کی طرف سے لگائے گئے ایس ایم ای میلہ کا افتتاح کردیا ۔اس موقع پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر سید ثمر حسنین نے کہاکہ گوجرانوالہ میں 30 لاکھ میں مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی مہنگائی کیخلاف ریلی، زرداری کے حق میں نعرے، لاکھوں کارکنوں کا سڑکوں پر آنے کا اعلان

پیپلزپارٹی ضلع گوجرانوالہ کے زیراہتمام مہنگائی کیخلاف ریلی نکالی گئی جو ضلع کچہری سے شروع ہو کر منیر چوک پر اختتام پذیر ہوئی، شرکانے حکومت کے خلاف اورآصف زرداری اوربلاول بھٹو کے حق میں نعرے لگائے ۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

ڈی سی نائلہ باقر کی میونسپل کمیٹی ہال کامونکے میں کھلی کچہری، شکایات کے انبار،

ڈی سی گوجرانوالہ نائلہ باقرنے میونسپل کمیٹی ہال کامونکے میں کھلی کچہری کے دوران عوامی مسائل سن کر موقع پر احکامات جاری کئے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی سی نائلہ باقر کی کھلی کچہری میں شہریوں نے شکایات کے انبار مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں سٹڈی ویزاکی آڑ میں ایجنٹوں کی لوٹ مار جاری، تفصیلات سامنے آگئیں

خفیہ اداروں نے گوجرانوالہ ڈویژن کے اضلاع میں کنسلٹنسی کی آڑ میں سٹڈی ویزاکا دھندہ کر نے والے ایجنٹوں کی نشاندہی کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ غیر رجسٹرڈ لینگوئج کالجز اور سٹڈی ویزاکا دھندہ کرنے والے افرادنوجوانوں سے ماہانہ مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ دہشت گرد حملوں میں چھ پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق، تفصیلات جان لیں

نیوزی لینڈ میں دہشتگردی کے واقعہ کے بعد ڈپٹی ہائی کمشنر معظم علی نے چھ پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق کردی، جبکہ باقی لاپتہ ہم وطنوں کی تلاش جاری ہے۔ وزارت خارجہ میں کرائسزمینجمنٹ سیل قائم کر دیا۔ ڈپٹی ہائی مزید پڑھیں