واپڈا ٹاؤن گوجرانوالہ الیکشن: کون جیتا اور کس نے کتنے ووٹ لئے؟ جی نیوز مکمل تفصیلات سامنے لے آیا، آپ بھی جان لیں

واپڈا ٹاؤن گوجرانوالہ مینجمنٹ کے الیکشن برائے سال 2019 کے سلسلے میں آج پولنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں واپڈا ٹاؤن کے رہائشیوں نے ووٹ کاسٹ کئے. پولنگ کا سلسلہ دن بھر پرامن طور پر جاری رہا. اس الیکشن مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اور چیئرمین جی ڈی اے کا اہم ریلوے اسٹیشن کا دورہ، مکمل تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ: وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے فرخ حبیب گوجرانوالہ کے دورے پر پہنچے جہاں انہوں نے چیئرمین گوجرانوالہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی/واساشیخ عامر رحمان کے ہمراہ ریلوے اسٹیشن کا معائنہ کیا، پلیٹ فارم پر مسافروں کو دی جانے والی سہولیات اور صفائی مزید پڑھیں

خواتین کا عالمی دن: اقلیتی رکن کرشنا کماری نے سینیٹ کی کارروائی چلائی

اسلام آباد: خواتین کے عالمی دن پر ایوان بالا میں نئی تاریخ رقم، چئیرمین سینیٹ نے اجلاس کی صدارت سینیٹر کرشنا کماری کے حوالے کر دی۔ کرشنا کماری سندھ سے پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر سینیٹر منتخب ہوئیں۔ کرشنا کماری کا مزید پڑھیں

مسلح افواج میں خواتین بھرپور کردار ادا کر رہی ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف کا کہنا ہے کہ ملکی ترقی میں یونیفارم، گھر بالخصوص شہدا کے گھرانوں کی خواتین کا کردار ناقابل فراموش ہے۔ پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے خواتین کے عالمی دن پر خصوصی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف رکشہ ڈرائیوروں کااحتجاج

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف رکشہ ڈرائیوروں نے سلنڈراٹھاکر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ایل پی جی کا سرکاری ریٹ95روپے کلو ہے جبکہ ڈیلرز کی جانب سے 120 سے 135روپے تک فروخت کی جارہی ہے ۔رکشہ ڈرائیوروں نے سلنڈر اٹھا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ پریمیئر لیگ کیلئے 700 کھلاڑیوں کے ٹرائل 160 کی سلیکشن 8 ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی

10مارچ سے شروع ہونیوالی گوجرانوالہ پریمیئر لیگ کیلئے 700کھلاڑیوں کے ٹرائل مکمل ہوگئے جن میں سے 160کھلاڑیوں کی سلیکشن کی گئی ہے اوریہ کھلاڑی پریمیئر لیگ کی آٹھ ٹیموں میں شامل ہونگے ۔ تفصیلات کے مطابق 10مارچ سے جناح سٹیڈیم مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: میرج ہالز ایسوسی ایشن کی پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

میرج ہالز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور بھارتی جارحیت کے خلاف ریلی نکالی گئی جس کی قیادت صدر سرفراز بسرا نے کی، ریلی سیشن کورٹ سے شرو ع ہوکر ڈی سی آفس تک اختتام مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ڈی سی روڈ انڈر پاس، مال گاڑی سے پتھر گر گیا، متعددافرادزخمی

ریلوے انتظامیہ کی نااہلی کے باعث ڈی سی روڈ انڈر پاس کے اوپر سے گزرنے والی ریلوے لائن کے ساتھ سیفٹی کیلئے لوہے کی شیٹ نہ لگانے کی وجہ سے مال گاڑی سے بھاری پتھر گرنے سے متعددافرادزخمی ہو گئے مزید پڑھیں