سنی تحریک اور، خاکسار تحریک سمیت مختلف جماعتیں آج فوج سے یکجہتی اور بھارت مردہ بادریلیاں نکالے گی

سنی تحریک کے مرکزی ر ہنما شاداب رضا نقشبندی،صاحبزادہ پیر محمد داؤد رضوی،علامہ خالد حسن مجددی و دیگر نے کہا ہے کہ آج ملک گیر بھارت مردہ بادریلیاں نکالی جائیں گی۔ پاکستان کے ایک ایک انچ کی حفاظت کیلئے کسی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی سپورٹس اینڈ کلچر ونگ کی فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ کے زیر اہتمام بھارتی جارحیت اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی جس کی قیادت ضلعی صدر سپورٹس اینڈ کلچر ملک ندیم احمد نے کی ، شرکا نے ہاتھوں میں بینرز مزید پڑھیں

پاک فوج کی حمایت میں شہری سڑکوں پر نکل آئے، طیاروں کی تباہی پر خوشی کی لہر

گوجرانوالہ، سیالکوٹ، حافظ آ باد، گکھڑ منڈی ، سمبڑیال ، وزیر آ باد سمیت مختلف مقامات پر بھا رتی فوج کی جا رحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر مختلف شہروں میں پاک فوج کی حمایت میں ریلیاں نکالی گئیں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ اولڈ سٹی ریلوے سٹیشن نشیوں کی آماجگاہ بن گیا

کھنڈرات میں تبدیل اولڈ سٹی ریلوے سٹیشن نشیوں کی آماجگاہ بن گیا جبکہ گوجرانوالہ کے بائیس لاکھ افراد ریلوے سٹیشن کی بحالی کی ڈیمانڈ کر رہے ہیں ۔ شہریوں نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد اور وزیر اعٖظم عمران مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی رہنماپولیس افسروں کے تقرروتبادلے میں اثر اندازہونے لگے

گوجرانوالہ کے تھانوں کے ایس ایچ اوز ،تفتیشی افسروں اور محرروں کے تقرروتبادلوں میں پی ٹی آئی کے شکست خوردہ ٹکٹ ہولڈرز اثر انداز ہونے لگے ، بیشتر ملازمین نے من پسندسیٹوں پر تعیناتی کیلئے بھی سفارشیں کروانا شروع کردی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کا نرالا میئر، اپنے ہی حلقہ انتخاب میں گٹر ابلنے اور کوڑا کرکٹ سے تعفن پھیلنے لگا

سیٹلائٹ ٹاؤن نزد گلی عقب یوسف پلازہ اور ملحقہ علاقہ میں گٹر ابلنے ا ور کوڑا کرکٹ کے ڈھیر لگنے سے علاقہ میں تعفن اور بدبو پھیل گئی جس سے مہلک بیماریاں جنم لے رہی ہیں، علاقہ مکینوں نے احتجاج مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: صفائی آپریشن شروع، شہر کے 9بڑے کوڑا پوائنٹس کلیئر

ڈپٹی کمشنر و چیئرمین سالڈ ویسٹ مینجمنٹ نائلہ باقر کی طرف سے لینڈ فل سائٹ کو آپریشنل کئے جانے کے بعد شہر میں بڑا صفائی آپریشن شروع ہوگیا، شہر کے مختلف علاقوں میں 9بڑے کوڑا پوائنٹس کلیئر کر دیئے گئے مزید پڑھیں

فضائی حملوں سے مزید 22 نشستیں جیتنے میں مدد ملے گی: بی جے پی رہنما نے سچ بول دیا

نئی دہلی: (دنیا نیوز) الیکشن جیتنے کے لیے موت کا کھیل، پاک بھارت کشیدگی بڑھانے کی اصل وجہ زبان پر آہی گئی۔ بی جے پی رہنما بی ایس یادیو کا کہنا ہے کہ فضائی حملوں سے انہیں 22 مزید نشستیں مزید پڑھیں

پاکستان کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہیں، آرمی چیف

ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں پارلیمانی رہنماؤں کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ان کیمرہ بریفنگ دی۔ بریفنگ کے دوران پارلیمانی مزید پڑھیں

بھارتی طیاروں کوگرانے والے اسکواڈرن لیڈرحسن صدیقی قوم کے ہیرو

بدھ کی صبح پاک فضائیہ نے پاکستانی حدود میں گھسنے والے دوبھارتی طیاروں کو مارگرایا جبکہ ایک پائلٹ کو گرفتار کرلیا گیا۔ پاک فضائیہ کے شاہینوں نے جہاں اس کارروائی کے ذریعے دشمن کے دلوں میں اپنی دھاک بٹھادی وہیں مزید پڑھیں