مختلف علاقوں میں شاہراہ عام پر گیٹ لگا کر راستے بند , رات کو تالے , غیر قانونی اقدام سے لوگوں کو مشکلات

شہر کے مختلف علاقوں میں لوگوں نے شاہراہ عام پر آہنی گیٹ لگا کر راستے بند کرلئے ۔ ضلعی انتظامیہ، جی ڈی اے اور میونسپل کارپوریشن کو درخواستیں دینے کے باوجود ان غیرقانونی گیٹوں کو نہیں ہٹایا جارہا ۔ تفصیلات مزید پڑھیں

حکومت نے ہسپتالوں میں مفت ادویات کی فراہمی کیلئے کیا منصوبہ بندی کی ہے؟ جان لیں

سرکاری تحصیل ہسپتالوں اور مراکز صحت میں مریضوں کو رش سے بچانے اور بروقت علاج کیلئے جدید آٹو میٹک مشینوں کے ذریعہ ادویات کی فوری فراہمی کا فیصلہ کرلیا گیاجس کیلئے محکمہ صحت اور ہسپتالوں کی انتظامیہ نے تیاریاں شروع مزید پڑھیں

حکومت کا ہوٹلوں میں اضافی کھانے کا ضیاع روکنے کیلئے قانون سازی کا بڑا فیصلہ، تفصیلات جان لیں

ہوٹل، ریسٹورنٹس اور شادی ہالز میں اضافی کھانے کا ضیاع روکنے کے حوالے سے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے قانون سازی حتمی مراحل میں داخل ہو گئی ۔ لاہور ہائی کورٹ کے احکامات کے مطابق ڈی جی فوڈ اتھارٹی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے کون کونسے علاقوں میں منشیات فروشی کا دھندا جاری ہے؟ تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ میں مبینہ طور پر پولیس کی پشت پناہی سے منشیات کے بڑے ڈیلر منشیات فروشی کا دھندا جاری رکھے ہوئے ہیں ،شہر میں شراب کے بڑے ڈیلر ڈیوڈ مسیح ، رابن ، یعقوب،یشوا اور یونس افسروں اور کاوباری افراد مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے تمام تعلیمی اداروں کے باہر کوڑا دان نصب کرنے کا فیصلہ

اسسٹنٹ کمشنر (سٹی) طارق حسین بھٹی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہواجس میں تعلیمی اداروں کے اطراف کوڑا دان نصب کرنے کا فیصلہ کیاگیا، نجی تعلیمی ادارے شہر کو صاف ستھرا بنانے کیلئے اداروں کی ایسوسی ایشنز ،گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: مصالحتی کمیٹی میں منظور نظر افراد شامل , 20 اہم شخصیات نظر انداز

ضلعی مصالحتی کمیٹی میں پولیس کے منظورنظر 17افرادکوشامل کرلیاگیا جبکہ 20اہم سیاسی ،صنعتی وسماجی شخصیات کو نظر انداز کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق صنعتکاروں ،تاجروں ،شہریوں کے تھانوں اور پولیس دفاتر میں تنازعات حل کرنے اور عوامی شکایات کے ازالہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں پتنگ بازی ،ضلع بھرمیں 400ملزم گرفتار،پتنگیں ،ڈوربرآمد

ضلعی پولیس نے پتنگ بازوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 11576 سے زائد پتنگیں ،470کے قریب ڈور کی گوٹیں وپنے برآمد کئے جبکہ 308 مقدمات درج کر کے 400سے زائد ملزموں کو گرفتارکر لیا۔ ملزموں کو تفتیش کے بعد جیل مزید پڑھیں