گوجرانوالہ: امیرجماعت اسلامی سراج الحق آج ورکرزکنونشن سے خطاب کرینگے

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق آج گوجرانوالہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرینگے ۔جماعت اسلامی کی جانب سے ورکرز کنونشن شیخوپورہ روڈ پر واقع منی سٹیڈیم میں ہونا تھا لیکن بارش کے باعث گراؤنڈ میں پانی جمع ہو چکاہے مزید پڑھیں

ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ میں پو لیو آگاہی سیمینار اور واک کااہتمام

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میں پو لیو آگاہی سیمینار اور واک کااہتمام کیاگیا جس میں ایم ایس ڈاکٹر ار شاد اﷲ، ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر گلزار، پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار علی، ڈاکٹر فضل الرحمن، ڈاکٹر عاصم شیخ کے علاوہ دیگر مزید پڑھیں

بارش نے واسا کی کارکردگی کا پول کھول دیا, نشیبی علاقے زیرآب,سیوریج سسٹم بلاک,گٹرابلنے لگے

گوجرانوالہ اور گردونواح میں وقفہ وقفہ سے جاری رہنے والی موسلادھار بارش نے واسا کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔ بارش کے باعث شہر کے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا جبکہ سیوریج سسٹم بلاک ہونے سے گٹروں کا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: گورنمنٹ سکول کی چھت گرنے سے خاتون ٹیچر ہلاک، ہیڈ ماسٹر زخمی، تفصیلات جان لیں

گزشتہ چند روز سے وقفے وقفے سے جاری تیز بارش کے باعث اروپ کے علاقہ میں واقع گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کے ہیڈ ماسٹر کے کمرے کی کی چھت گر گئی، جس کے باعث 35 سالہ سینئر خاتون ٹیچرشکیلہ ساجد ملبے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: 1600 سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کا پانی زہر آلود

گوجرانوالہ کے 1600 سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کا پانی زہر آلودہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے ،ہزاروں طلبا و طالبات زہریلا پانی پینے سے ہیپاٹائٹس سمیت مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں جبکہ صرف چند تعلیمی اداروں میں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: فنکاروں کیلئے صحت انشورنس سکیم کی رجسٹریشن کا عمل شروع

ڈویژن میں فنکاروں کیلئے صحت انشورنس سکیم کی رجسٹریشن کا عمل شروع کردیاگیا ،درخواستیں ضروری کارروائی کے بعد محکمہ اطلاعات و ثقافت کو بھجوائی جائیں گی ۔ فنکار وں کی رجسٹریشن کیلئے فارم دفتر گوجرانوالہ آرٹس کونسل میں دستیاب ہیں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: مال مویشیوں کا شہر سے انخلا، ضلع بھر کے سیوریج سسٹم کی بحالی چیلنج بن گیا

مال مویشیوں کا شہر سے انخلا اور ضلع بھر کے سیوریج سسٹم کی بحالی حکومتی اداروں اور انتظامیہ کیلئے چیلنج بن گئی۔ ضلعی انتظامیہ اور میونسپل کارپوریشن کے تمام تر دعوؤں کے باوجود مسائل حل نہ ہوسکے ۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ٹریفک افسرشہریوں کیساتھ حسن سلوک سے پیش آئیں :آرپی او

آرپی او طارق عباس قریشی نے ٹریفک افسروں پر زوردیتے ہوئے کہاہے کہ وہ ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے قواعد و ضوابط کی پابندی کو یقینی بنائیں اور شہریوں کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آئیں۔ سٹی ٹریفک مزید پڑھیں

تعلیم سے ہی جہالت کے اندھیرے ختم کئے جاسکتے ہیں، لیگی رہنماؤں کا خطاب

طلبہ پوری توجہ اور لگن سے حصول علم کا فریضہ سر انجام دیں ،انشا اللہ ہر میدان کامیابی ان کا مقدر ہوگی،تعلیم ہی ایک ایسا ہتھیار ہے جس سے قومیں ترقی کی راہ پر چلتی ہیں جبکہ جہالت کے اندھیرے مزید پڑھیں