گوجرانوالہ: گیس کی بوسیدہ، زنگ آلود پائپ لائنز سے پانی آنے لگا، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

زیر زمین سوئی گیس کے پائپ پوسیدہ ہونے سے چولہوں سے گیس کے بجائے پانی آنے لگاجس کی وجہ سے ریگولیٹر ،میٹر اور چولہے خراب ہو نے لگے جبکہ شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔تفصیلات کے مطابق احمد پورہ،محمد مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں شہری گلی محلوں میں زچہ بچہ سنٹرز،عطائی کلینکس پرلٹنے پر مجبور

انتظامیہ کی غفلت ولاپرواہی کے باعث شہری گلی محلوں میں کھلے زچہ بچہ سنٹرز اورعطائی کلینکس پر لٹنے پر مجبور ہیں ۔شہری دوران آپریشن آلودہ آلات استعمال کرنے کی وجہ سے مہلک امراض کاشکارہو رہے ہیں ۔ جعلی زچہ بچہ مزید پڑھیں

کانسٹیبل کوزخمی کرنے اور پولیس مقابلہ میں ملوث 3ملزم گرفتار

کانسٹیبل کو زخمی کرنے اور پولیس مقابلہ میں ملوث تین ملزموں کو گرفتار کرلیاگیا۔ خطرناک ملزم مبشرعرف بشری ساکن محلہ سلیم پورہ راہوالی بھی ملزموں میں شامل ہے ۔ واردات کی نیت سے بیٹھے ملزموں نے ریڈ کر نے والے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: منشیات فروش کو عمر قید، دوسرے کو 13 سال قید کی سزا، تین لاکھ روپے جرمانہ

ایڈیشنل سیشن جج امجد علی باجوہ نے منشیات فروش کو عمر قید اور تین لاکھ روپے جرمانہ کا حکم دیدیا ، عدم ادائیگی جرمانہ پر مجرم دین محمدکو مزید ڈیڑھ ماہ قید بھگتنا ہو گی ، کینٹ پولیس نے مجرم مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: فیصلو ں سے انصاف کی خوشبو آنی چا ہئے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راؤ عبدالجبار

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راؤ عبدالجبار خان نے کہا ہے کہ جوڈیشل افسر نہیں بلکہ انکے فیصلے بولتے ہیں اور فیصلو ں سے انصاف کی خوشبو آنی چا ہئے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سینئر سول جج سول مزید پڑھیں

آرائیں ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے 50 غریب جوڑوں کی اجتماعی شادی، گھریلو سامان بھی دیاگیا

آرائیں ویلفیئر سوسائٹی گوجرانوالہ کے زیر اہتمام 50 مستحق اور غریب جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کا انعقاد کیا گیا جس میں اوور سیز کمیشن پنجاب کے وائس چیئرمین چودھری وسیم اختر ،مرکزی صدر میاں محمد سعید اور دیگر شخصیات نے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پی ٹی آئی حکومت کی بدترین کارکردگی رہی، سابق وزیر غلام دستگیر خان

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ عوام پر مسلط کئے گئے حکمران سسٹم کیلئے خطرہ بنتے جارہے ہیں، پی ٹی آئی حکومت کی چھ مہینوں میں بدترین کارکردگی رہی مزید پڑھیں

پہلوانی سمیت تمام کھیلوں کے میدان آ باد کرنا وزیر اعظم عمران خان کی ترجیح ہے: بابر رحمن

پی ٹی آئی کی حکومت پاکستان کے گرائو نڈ آباد کرنے کیلئے انقلابی اقدامات کررہی ہے ،نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنے اور ان کے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے سپورٹس کی بحالی وزیراعظم عمران خان کامشن ہے ، گوجرانوالہ(نیوز مزید پڑھیں

سائلین کے مسائل حل کرنا میری اولین ترجیح رہی، سابق کمشنر گوجرانوالہ اسد اللہ فیض

چیف سیٹلمنٹ کمشنر بورڈ آف ریونیو پنجاب اسد اﷲ فیض نے کہا ہے کہ ٹرانسفر ’ پوسٹنگ سروس کا حصہ ہے لیکن اچھی پوسٹنگ چھوڑنے کے بعد دکھ ہو تا ہے ،گوجرانوالہ میں بطور کمشنر تعیناتی کے دوران میری یہ مزید پڑھیں