گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے سابق عہدیداروں،ٹکٹ ہولڈرز کا اہم اجلاس، تفصیلات جان لیں

جس میں تحریک انصاف کے سابق ضلعی صدر رانا نعیم الرحمن خاں،چیئرمین وزیراعلیٰ شکایات سیل خالد عزیز لون ،چیئرمین جی ڈی اے شیخ عامر رحمان ،میاں سرفراز مہر اور دیگر نے شرکت کی اورحکومتی کمیٹیوں کی تشکیل نو ،ضلعی وسٹی مزید پڑھیں

ایم اے ،ایم ایس سی کے امتحانی داخلہ فارم جمع کرانے کاشیڈول جاری

پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون اور ٹو کے سالانہ امتحانات کیلئے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کردیا، پرائیویٹ امیدوار سنگل فیس کے ساتھ پارٹ ون کے داخلہ فارم بذریعہ ڈاک 2اپریل مزید پڑھیں

پولیس کی جانب سے نئی روایت، آر پی او کی سربراہی میں سکول کے بچوں کا تھانہ کا دورہ

آرپی او طارق عباس قریشی نے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت ہی انسان کی زندگی کا مقصد ہونا چاہیے ۔ترقی کیلئے ضروری ہے کہ مقاصد کا تعین اور ان تک رسائی کے لئے منصوبہ بندی کی جائے ۔بچوں کو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ چیمبر نے وزیرانرجی کومسائل اورتحفظات بتادیئے

گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس نے صوبائی وزیر انرجی کو صنعتکاروں اور تاجروں کے مسائل اور تحفظات سے آگاہ کیا اور شہر کی فلاح وبہبود کے حوالے سے تجاویز پیش کیں، صوبائی وزیر انرجی ڈاکٹر محمد اختر ملک نے گوجرانوالہ چیمبر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں غیرمنظورشدہ موٹرسائیکلیں، آٹو رکشے تیارو فروخت کرنے کا سلسلہ جاری

پابندی کے باو جود غیرمنظورشدہ موٹرسائیکلیں، آٹو رکشے ، لوڈر گاڑیاں تیاراور فروخت کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی طرف سے غیرمنظور شدہ موٹرسائیکلیں، آٹو رکشے ، چاند و لوڈر گاڑیاں بنانے اور بیچنے مزید پڑھیں

رستم زماں گاما پہلوان کون تھے؟ ان کی زندگی کے بارے میں مکمل تفصیلات جان لیں

گاما پہلوان کا اصلی نام غلام محمد تھا۔ امرتسر، بھارتی پنجاب میں 1880ء کو پیدا ہوئے، قد 5 فٹ اور 7 انچ تھا، گاما کے بڑے بھائی امام بخش بھی مشہور پہلوان تھے۔ تعلق کشمیری خاندان سے تھا۔ گاما اور مزید پڑھیں

موجودہ حکومت نے جھوٹ کے تمام ریکارڈ توڑ د ئیے :ڈاکٹر نثار چیمہ

مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر نثار احمد چیمہ نے کہا ہے کہ نئے پاکستان کے دعویدار ہمارے ترقیاتی کاموں پر تختیاں لگا کر اپنی سیاست چمکا رہے ہیں ، موجودہ حکومت نے جھوٹ کے تمام ریکارڈ توڑ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے اسٹیج ڈراموں میں فحاشی کے الزامات مسترد، فریقین کی عدالت طلبی

گوجرانوالہ میں آرٹس کونسل نے سٹیج ڈراموں میں فحاشی کے الزامات کو مسترد کر دیا ۔ عدالت نے فریقین کو 15فروری کو طلب کر لیا ۔ ایڈیشنل سیشن جج شفیق عباس کی عدالت میں تھیٹر مالکان کے خلاف مقدمات درج مزید پڑھیں

گوجرانوالہ سٹی ہاوسنگ سکیم میں جرمن شیفرڈ ڈاگ کلب کی جانب سے کتوں کے مقابلہ حسن کا انعقاد

گوجرانوالہ میں جرمن شیفرڈ ڈاگ کلب کی جانب سے کتوں کے مقابلہ حسن کا میلہ سجا ،جس میں 80سے زائد جرمن شیفرڈ نسل کے کتوں نے حصہ لیا۔جرمن شیفرڈ جسامت اور خصوصیات میں سب سے منفرد ہونے کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

حافظ آباد میں مسیحی خاتون نے کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا

حافط آباد کی رہائشی ایک مسیحی خاتون نے سینئر نائب صدر پنجاب جمعیت علمائے پاکستان علامہ قاری غلام مصطفیٰ سلطانی کے ہاتھ پر کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کر لیا۔ خاتون کا اسلامی نام راحیلہ فاطمہ رکھ دیا گیا۔