کینٹ پولیس نے منشیات فروش خاتون کو پکڑلیا جبکہ خاوند بھاگنے میں کامیاب ہو گیا ۔پیرو شہید کارہائشی شوکت عرف شوکا اور اس کی بیوی منڈیالہ موڑ کے قریب منشیات فروشی کر رہے تھے پولیس نے پہنچ کر بدنام زمانہ مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر ورکن قومی اسمبلی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ حکومت کو عوامی حقوق پامال کرنے کسی صورت اجازت نہیں دینگے ، نااہل حکومت نے چھ ماہ میں ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کردیا ہے ، مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر (سٹی)طارق حسین بھٹی کا غیر قانونی منی پیٹرول پمپس اور تیل ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤن،شہر کے مختلف علاقوں میں 5پیٹرول پمپس سیل۔ غیر قانونی گیس ری فلنگ شاپس اور منی پیٹرول پمپس کے خلاف کاروائیاں ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں
گوجرانولہ کے شہریوں نے پتنگ بازی پر پابندی کا بو کاٹا کر دیا اورشہر بھر میں پتنگ بازی کے باعث بسنت کا سماں رہا جبکہ پولیس نے درجنوں پتنگ باز گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
اوورسیز پاکستانیوں عباس اصغر اور محمد الیاس کی رتہ روڑ صابری چوک میں 13 مرلہ اراضی کو غیر قانونی طریقے سے قبضہ مافیا کے ساتھ مبینہ طور پر ساز باز کرکے مسمار کرنے کی انکوائری مکمل کرلی گئی ،بلڈنگ انسپکٹر مزید پڑھیں
حکومتی خزانہ خالی ہونے ،ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے افسروں کی عدم توجہی کے باعث میونسپل کارپوریشن کی32 ڈسپنسریوں میں ادویات اور طبی سہولیات ناکافی ہیں اور خستہ حالی کے باعث شہریوں نے سرکاری ڈسپنسریوں کا رخ کرنا چھوڑ مزید پڑھیں
چیئرمین پی ایچ اے ایس اے حمید ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ ڈپٹی کمشنر، پولیس اور انتظامیہ پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے خونی کھیل کا مکمل خاتمہ کریں اور شہریوں کو تحفظ فراہم کریں ۔ مختلف مکتبہ فکر مزید پڑھیں
جامع مسجد انوارِ مدینہ چھچھر والی اورسی پی اوآفس میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیاگیا۔ سی پی اورڈاکٹر معین مسعود اور ایس ایس پی آپریشنز ثاقب سلطان نے عوامی مسائل سنے اور ان کے حل کی یقین دہانی کرواتے ہوئے مزید پڑھیں
تیز رفتاری کے باعث کار اور وین میں تصادم سے نجی کالج کا نوجوان ٹیچر جاں بحق اورچار زخمی ہوگئے ۔ اسپائر کالج تتلے عالی (کوٹ بلال ) کے ٹیچرز اپنی گاڑی میں نوشہرہ ورکاں آرہے تھے کہ موضع ماڑی مزید پڑھیں
چیف ایگزیکٹو آفیسر و منیجنگ ڈائریکٹر جی ڈبلیو ایم سی عتیق الرحمن کا ڈنگا پھاٹک ،شیخوپورہ روڈ،حافظ آباد روڈ،اندرون شہر اور جی ٹی روڈ سمیت شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،جاری صفائی آپریشن کا جائزہ لیتے ہوئے شہر میں مزید پڑھیں