گوجرانوالہ: ون ڈش کی خلاف ورزی درجنوں شالوں ،مارکیزکوجرمانے

ضلع کے درجنوں میرج ہالوں اورمارکیز کی انسپکشن کی گئی۔ ضلعی اورتحصیل افسروں نے گوجرانوالہ ،کامونکی ،نوشہرہ ورکاں اوروزیرآباد کے شادی ہالوں اورمارکیز میں اچانک چھاپے مارے تووہاں ون ڈش کی خلاف ورزی کی جارہی تھیں جس پر بھاری جرمانے مزید پڑھیں

خوشخبری، گوجرانوالہ پریمیئر لیگ کب شروع گی؟ جان لیں

گوجرانوالہ پریمئیر کر کٹ لیگ 10مارچ سے شروع ہو گی ۔ان خیالات کا اظہار کمشنر گوجرانوالہ اسد اللہ فیض نے قومی کر کٹرز حسن علی اور بلاول بھٹی کے ہمراہ کے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔کمشنر گوجرانوالہ نے کہاکہ مزید پڑھیں

33 محکموں کی ضلعی کمیٹی کی سربراہی، پی ٹی آئی کے 800 ارکان کی رال ٹپکنے لگی

پنجاب کے 33 سرکاری محکمہ جات کی ضلعی سطح پر کمیٹیوں کی سربراہی کیلئے پی ٹی آئی گوجرانوالہ کے 800 رہنمااور کارکن میدان میں آگئے سرکاری محکمہ جات میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کو نوازنے کیلئے مقامی ٹکٹ ہولڈر مزید پڑھیں

ایمن آباد :قدیم بابری مسجد کی بحالی کیلئے ماہرین آثار قدیمہ کی آمد متوقع

ایمن آباد میں پانچ سو سالہ قدیم بابری مسجد کی تعمیر و توسیع بحالی کیلئے ماہرین آثار قدیمہ کی آمدمتوقع ہے ۔ واضح رہے کہ بھارتی بابری مسجد کے ہم نام تعمیر ہونیوالی تاریخی بابری مسجد ایمن آباد کی تز مزید پڑھیں

محکمہ آثارقدیمہ کی غفلت، گوجرانوالہ کا تاریخی گھنٹہ گھر زمین بوس ہونے کاخدشہ

محکمہ آثار قدیمہ کی غفلت کے باعث چار صدیوں سے قائم سکھ دور کا تاریخی گھنٹہ گھر تعمیر و مرمت نہ ہونے کے باعث زمین بوس ہونے کا خدشہ ہے ۔ شہریوں نے اعلٰی حکام سے فوری نوٹس لیکر تاریخی مزید پڑھیں

چیئرمین وزیر اعلیٰ شکایات سیل سے خصوصی گفتگو، 1200 سے زائد شکایات کی تفصیلات جان لیں

چیئرمین وزیراعلیٰ شکایات سیل ضلع گوجرانوالہ خالد عزیز لون نے کہا کہ مختلف سرکاری محکمہ جات کیخلاف1200 سے زائدشکایات موصول ہوچکی ہیں جن میں سب سے زیاد ہ شکایات محکمہ پولیس ،ہیلتھ اور تعلیم کے خلاف ہیں ، پولیس سے مزید پڑھیں

غیر معیاری کولر فروخت کرنا دوکاندار کو مہنگا پڑ گیا، تفصیلات جان لیں

صارف عدالت نے ناقص اور غیر معیاری کولر کی فروخت پر عبداﷲ الیکٹرک سٹور کے مالک کو 30ہزار صارف جمیل انصاری کو ادا کرنے کا حکم دیدیا ، عدالت نے ریمارکس دئیے کہ دفعہ 32 کے تحت اگر رقم ادا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ریاست مدینہ کے دعویداروں نے سفر مدینہ دشوار بنا دیا :غلام دستگیرخان

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کے دعوے داروں نے سفر مدینہ دشوار بنا دیا ،محدود آمدن رکھنے والے افراد کیلئے حجاز مقدس کا سفر خواب بن مزید پڑھیں

نوشہرہ ورکاں میں منعقدہ کھلی کچہری کا مکمل احوال جان لیں

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پرمیونسپل کمیٹی نوشہرہ ورکاں میں ہفتہ وار کھلی کچہری کا انعقاد ،ڈپٹی کمشنر نائلہ باقر نے سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر متعلقہ محکموں کے افسران کو عملدرآمد کے احکامات بھی مزید پڑھیں