گوجرانولہ۔ق لیگ کے راہنما مہر کاشف اور گن مین کے قتل کی ایف آئی آر درج کر لی گئی

گوجرانوالہ: ق لیگی رہنما مہر کاشف اور اس کے گن مین کے قتل کا معاملہ تھانہ صدر میں مہر کاشف کی بیوی کی مدعیت میں قتل اورڈکیتی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ،ملزم عامر نے کاروبار مزید پڑھیں

سرد موسم اور بارش، شہر بھر میں کشمیری چائے کی دوکانوں پر شہریو ں کا رش

شہر میں کشمیری چائے کی50 سے زیادہ دکانیں کھل گئی ہیں۔ پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ کے کھابے ہی مشہور نہیں، کشمیری چائے کا بھی ذائقہ لاجواب ہے ،سردی میں شہر یوں کا سبز چائے کی دکانوں پر رش لگا رہتا مزید پڑھیں

ڈویژن بھر کے 18 ہزار سے زائد معذور بحالی سنٹر کے منتظر

پانچ سال گزرنے کے باوجود گوجرانوالہ ڈویژن میں18 ہزار سے زائد معذور افراد کی دیکھ بھال اوربحالی کیلئے سنٹرز کا قیام عمل میں نہ لایا جاسکا معذور افراد صحت مندانہ سرگرمیوں سے محروم چلے آرہے ہیں، پنجاب حکومت کی جانب مزید پڑھیں

حکومت نوجوانوں کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھائے گی، شاہین رضا

پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے میڈیم شاہین رضا نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو منظم کر کے ان کی صلاحیتوں سے مثبت فائدہ اٹھایا جائیگا۔ نوجوانوں میں سپورٹس مین سپرٹ پیدا کر نے کیلئے انہیں متحرک اور فعال مزید پڑھیں

مریض خوار ہونے لگے، نرسز ، پیرامیڈیکل سٹاف کا دوران ڈیوٹی فو ن کا استعمال

پابندی کے باوجود سرکاری ہسپتالوں میں نرسز اور پیرامیڈیکل سٹاف کا دوران ڈیوٹی موبائل فونز کا استعمال بڑھنے لگا ،مریضوں اوران کے لواحقین میں تشویش بڑھنے لگی ۔ پنجاب حکومت نے گوجرانوالہ سمیت دیگر اضلاع کے سرکاری ہسپتالوں میں دوران مزید پڑھیں

پٹواری اور تحصیلدار کا کارنامہ، رشوت لے کر واپڈا ملازم کی زمین دوسروں کے نام کر دی

تحصیلدار اور پٹواری کا کمال ،بھاری رشوت لے کر واپڈا ملازم کی 20کنال زمین دوسروں کے نام منتقل کر دی ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے تحصیلدار اور پٹواری کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔واپڈا کے ریٹائرڈ ملازم مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: بڑھتی آبادی نے زرخیز زرعی زمین نگلنا شروع کر دی

بڑھتی آبادی نے گوجرانوالہ ڈویژن میں زرعی زمین نگلنا شروع کر دی ۔ ڈویژنل ایگریکلچر لیب کی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ دویژن میں زرعی رقبہ کو90فیصد نائٹروجن اور فاسفورس جبکہ40سے 50فیصد پوٹاش کی کمی کا سامنا ہے جس کی مزید پڑھیں

اساتذہ کے تبادلے: ن لیگ کے ممبران اسمبلی منت سماجت، پی ٹی آئی رہنما اثرورسوخ استعمال کرنے میں مصروف

سیاستدانوں نے ضلع بھر میں پانچ ہزار سے زائد مردوخواتین اساتذہ کے من پسندجگہوں پر تبادلے کروانے کیلئے سی ای او ایجوکیشن آفس میں ڈیرے آباد کرلئے ، مسلم لیگ ن کے ممبران اسمبلی منت سماجت جبکہ پی ٹی آئی مزید پڑھیں