پنجاب میں اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پابندی ختم، لائسنس حاصل کرنے کیلئے تفصیلات جان لیں

ہدایت پر پنجاب میں این پی بی اسلحہ لائسنس دینے کا سلسلہ جزوی طور پر شروع کر دیا ہے، پہلے مرحلہ میں سرکاری ملازمین، آرمڈ فورسز افسران، ارکان اسمبلی اور ضرورت کی بنیاد پر سکیورٹی کی صورتحال کے پیش نظر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: کنٹینرگروپ نے ملکی معیشت تباہ کرناشروع کردی، خرم دستگیر

سابق وزیر دفاع و رکن قومی اسمبلی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ملک کو اربوں ڈالر کا نقصان ہو چکا ، لوگوں کو انصاف اور روزگار دینے کے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے کار ڈیلروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئےنوٹسزارسال کرنے کا فیصلہ

پنجاب ریونیو اتھارٹی نے کار ڈیلروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے نوٹسزارسال کرنے کا فیصلہ کرلیا ، نئی گاڑیوں کے ساتھ ساتھ پرانی گاڑیوں کی خریدوفروخت پر بھی ٹیکس لاگو کیا جائے گا، پی آر اے نے کارڈیلروں کی مزید پڑھیں

اندھیرے میں ڈوبا گوجرانوالہ ریلوے سٹیشن مسائل کا گڑھ بن گیا، باتھ رومز بھی بند ہوگئے، مسافروں کومشکلات کاسامنا

سخت سردی میں مسافروں کو ریلوے سٹیشن پر مسائل کا سامنا ہے اور باتھ رومز بند ہونے کے باعث مسافر وں کورفع حاجت کیلئے بھی جگہ دستیاب نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ ریلوے سٹیشن پر روزانہ 20سے زائد ریل مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: شہر بھر میں‌ سگنلز 3 سال سے بند، ٹریفک نظام درہم برہم، حادثات میں بھی اضافہ، ضلعی انتظامیہ خاموش

شہر بھر میں لاکھوں روپے کی لاگت سے لگائے جانے والے ٹریفک سگنلز تین سال سے بند پڑے ہیں جس کے باعث ٹریفک کانظام درہم برہم رہتاہے اورحادثات میں بھی اضافہ ہوگیا ہے جبکہ سٹی ٹریفک پولیس اورضلعی انتظامیہ نے مزید پڑھیں

کرپشن سکینڈل: سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو دوبارہ میونسپل کارپوریشن میں ضم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

کرپشن کی کہانیاں منظر عام پر آنے کے بعد گوجرانوالہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو توڑ کر فنڈز اور ہزاروں ملازمین و اہلکاروں کو میونسپل کارپوریشن گوجرانوالہ کے حوالے کر نے کا فیصلہ کرلیا گیا ،حکومتی سطح پر تیاریاں شروع مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے تمام سرکاری افسران کیلئے بری خبر، خفیہ اداروں نے کیوں تفصیلات جمع کرنا شروع کردیں؟ تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ ڈویژن میں تعینات تمام اعلیٰ سرکاری افسر وں کے اثاثہ جات کی چھان بین شروع کر دی گئی،خفیہ تحقیقاتی اداروں نے سرکاری افسر وں کا ڈیٹا اکٹھا کرنا شروع کر دیا ، قریبی دوستوں کی تفصیلات بھی حاصل کی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: 14 ہزار خواتین کیلئے صرف ایک لیڈی پو لیس اہلکار تعینات

گوجرانوالہ ڈویژن میں رہائش پذیر خواتین کی تعداد 70لاکھ سے زائد ہے جبکہ صرف 502لیڈی پولیس افسر اور اہلکار تعینات ہیں، 14ہزار خواتین کیلئے صرف ایک لیڈی پولیس اہلکار بھرتی کی گئی ، ریجن میں خواتین ملزمان کی تعداد میں مزید پڑھیں

پاکستان میں دنیا کی تیسری بڑی آئل ریفائنری تعمیر کی جائے گی، تفصیلات جان لیں

گوادر پاکستان میں دنیا کی تیسری بڑی آئل ریفائنری تعمیر کی جائے گی، سعودی عرب کی جانب سے بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں تعمیر کی جانے والی آئل ریفائنری دنیا کی تیسری بڑی آئل ریفائنری ہوگی۔ تفصیلات کے پاکستان مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ گوجرانوالہ کے دورے کے دوران برہم کیوں ہوئے اور پولیس کو شاباش کیوں ملی؟ ابھی جان لیں

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار گوجرانوالہ کے اچانک دورہ کے دوران ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچے جہاں مریضوں کی جانب سے بروقت چیک اپ نہ کرنے کی شکایات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ان کے علاج معالجے کیلئے ہدایات جاری کیں۔ مزید پڑھیں