وزیر اعلیٰ پنجاب کا گوجرانوالہ کا اچانک دورہ، ڈپٹی کمشنر سمیت بڑے افسران معطل اور تبادلے، مکمل تفصیلات جانیں

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے آج گوجرانوالہ اورحافظ آباد کے دورے کیے۔ وزیراعلیٰ نے گوجرانوالہ میں ڈسٹرکٹ پولیس لائنز، ٹیچنگ ہسپتال،گوجرانوالہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دفتر،ماڈل پولیس سٹیشن ماڈل ٹاؤن اور گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ آف لیدر ٹیکنالوجی کا دورہ کیاجبکہ شہر مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گوجرانوالہ نے ایلیٹ سپیشل سکواڈ رکھنے سے معذرت کر لی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گوجرانوالہ راؤ عبدالجبار خان نے ایلیٹ فورس کے سپیشل سکواڈ اور پولیس گن مین رکھنے سے معذوری ظاہر کر دی ، سکواڈ اور گن مین کو واپس بھجوا دیا ، سکیورٹی کے بغیر تحصیل نوشہرہ ورکاں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: نہروں، راجباہوں کی کنکریٹ لائننگ بہہ گئی، پشتے بھی کمزور

ڈویژن بھر کی نہروں، راجباہوں کی اینٹوں اور پتھروں کے علاوہ کنکریٹ لائننگ پانی میں بہہ گئی ہے جس نہروں کے پشتے کمزور اور غیر محفوظ ہو کر رہ گئے ۔یہ انکشاف بھل صفائی کیلئے نہروں کو پانی کی سپلائی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے 200بستروں کے فلاحی ہسپتال کا افتتاح کر دیا

ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے گوجرانوالہ میں ملک برادری کے زیر اہتمام بنانے جانے والے سردار یاسین ملک ہسپتال کا افتتاح کیا، 200بستروں پر مشتمل فلاحی ہسپتال میں عوام کو جدید معیاری طبی سہولتیں حاصل ہوں گی، انہوں نے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: چوری کے مقدمہ میں قید اسٹیج اداکارہ جیا بٹ کے خلاف مقدمہ کی سماعت کی تفصیلات جان لیں

مجسٹریٹ نے فریقین کے وکلاء کو آج بحث کرنے کا حکم دیدیا ۔ لاکھوں روپے کے طلائی زیوارت اور کیش کی چوری کے مقدمہ میں جیل میں بند سٹیج ڈانسر جیا بٹ کی درخواست ضمانت کی گزشتہ رو ز جوڈیشل مزید پڑھیں

بڑی خوشخبری، سیاحت کے فروغ کیلئے گوجرانوالہ میں ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کافیصلہ، مزید تفصیلات جان لیں

شہر و گردونواح میں سیاحت کے فروغ کیلئے ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کافیصلہ کیا گیا ہے ۔ گوجرانوالہ سیاحوں کو ڈویژن کے تاریخی قدیمی سیاحتی مقامات کی سیر کرائی جائیگی ۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے تاریخی مقامات کی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ضلع بھر میں زہریلے پانی سے کاشت سبزیوں کی فروخت جاری، بیماریاں پھیلنے لگیں

پنجاب فوڈ اتھارٹی، محکمہ زراعت و محکمہ خوراک کے چھاپوں کے باوجود گوجرانوالہ ڈویژن کے اضلاع میں 60 فیصد سے زیادہ فروخت ہونے والی سبزی مضر صحت اور زہریلی ہے جس سے شہری موذی امراض کا شکار ہونے لگے ،سرکاری مزید پڑھیں

میئر گوجرانوالہ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاریاں عروج پر، لیگی چیئرمین بھی مان گئے، اپوزیشن کا دعویٰ

میونسپل کارپوریشن گوجرانوالہ کے میئرکیخلاف تحریک عدم اعتمادلانے کیلئے مسلم لیگ ن مخالف سیاسی جماعت سے وابستہ بلدیاتی نمائندوں نے سرجوڑلئے ، عدم اعتماد لانے کی تیاریاں کرنے والے گروپ نے تحریک انصاف ،آزاد یوسی چیئرمینز اور مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف جی ڈی اے کا آپریشن دوبارہ شروع، تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں اور لینڈ سب ڈویژن کیخلاف دوبارہ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے ۔ اس سلسلہ میں جی ٹی روڈ ایمن آباد اور اس کے گردونواح میں واقع14غیر قانونی ہاؤسنگ کالونیوں کی چار مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: انسانی اسمگلروں کے خلاف تشہیری مہم چلانے کا فیصلہ، مکمل تفصیلات جان لیں

انسانی سمگلروں کی گرفتاری کیلئے تشہیری مہم چلانے کا فیصلہ کر لیا گیا ،انسانی سمگلروں کی گرفتاری میں مشکلات کے پیش نظر تشہیری مہم چلائی جائیگی۔ملزموں کے خاکے اور مکمل کوائف بھی مہم کا حصہ ہو نگے ،ریجن بھر کے مزید پڑھیں