گوجرانوالہ ڈویژن بھرمیں نصابی کتابیں فروخت کرنے کیلئے لائسنس لینا ضروری ہوگا، مزید تفصیلات جان لیں

شہر و ضلع سمیت ڈویژن بھر میں لائسنس کے بغیر کتابیں فروخت کرنے پر فوری پابندی عائد کر دی گئی ’بغیر لائسنس نصابی کتابیں بیچنے والے دکانداروں کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی جبکہ سرکاری نصابی کتب فروخت کرنے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ٹرین کی آمد سے 20منٹ قبل پھاٹک بند ہونے سے پورا شہر جام ہونا معمول بن گیا، شہری شدید مشکلات سے دوچار

ریلوے پھاٹک بند ہونے سے جی ٹی روڈ پر ٹریفک کا رش بڑھنے لگا۔گیٹ مین ٹرین کی آمد سے 20 منٹ قبل ہی پھاٹک بند کر دیتے ہیں جس سے ٹریفک کی لمبی قطاریں لگ جاتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے تمام یوسی چیئرمینوں اور کونسلرز کے خلاف تحقیقات شروع، لاکھوں روپوں کا حساب دینا ہوگا، مزید جان لیں

سابق دور حکومت میں گوجرانوالہ ڈویژن کے 667یوسی چیئرمینز کو دیئے گئے 25,25 لاکھ روپے کے ترقیاتی فنڈز کی چھان بین کا فیصلہ کرلیا گیا جبکہ کونسلرز کو فراہم کردہ پانچ پانچ لاکھ روپے کے فنڈز کے استعمال کا بھی مزید پڑھیں

سیالکوٹ پولیس قحبہ خانوں کی سرپرست نکلی، قحبہ خانوں سے بھتہ لینے اور مزید انکشافات کی مکمل تفصیلات جان لیں

سول لائن پولیس کی سیاہ کاریاں منظر عام پر آنے لگیں ، قحبہ خانوں کی سر پر ستی اور بھتہ وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے پوش علاقوں ماڈل ٹاؤن ،پکاگڑھا ،ناصر روڈ،پاکپورہ ،ڈیفنس مزید پڑھیں

سلطان راہی کے قتل کا معمہ 23 سال بعد بھی حل نہ ہوسکا، کیس کی مکمل تفصیلات جان لیں

پنجابی فلموں کے بے تاج بادشاہ سلطان راہی کے قتل کا معمہ 23سال بیت جانے کے باوجود حل نہ ہو سکا ، گوجرانوالہ پولیس نے سلطان راہی کے قتل کے جرم میں پہلے ایک ڈکیت ساجد عرف ساجو کانا کو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: غربت کے ہاتھوں تنگ ننھے طلبہ گلیوں اور بازاروں میں گرم انڈے کی صدائیں لگانے پر مجبور

ہوشربا مہنگائی اور غربت کے باعث مستقبل کے معمار سکولوں سے فارغ ہونے کے بعد شدیدسردی کے موسم اور دھند میں مغرب سے لے کر رات گئے تک ‘‘ابلے انڈے ’’ فروخت اور ہوٹلوں پر کام کرنے پر مجبور ہوگئے۔ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ میں گوجرانوالہ ڈویژن کی نمائندگی صفر، شہر کے مسائل کا حل مشکل نظر آنے لگا

موجودہ حکومت کی وفاقی کابینہ میں نمائندگی کے لحاظ سے گوجرانوالہ ڈویژن صفر رہا جبکہ سابق دور حکومت کی کابینہ میں گوجرانوالہ ڈویژن کی نمائندگی ملک بھر میں سب سے زیادہ تھی، مسلم لیگ ن کی وفاقی کابینہ میں سب مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: راہوالی کی گلیوں کی ابتر حالت، شہری منتخب نمائندوں کے خلاف سراپا احتجاج

یوسی شرقی میں سیوریج نظام درست نہ ہونے پر کھجوروالی روڈ تالاب کا منظر پیش کرنے لگا، مین نالے کے گندے پانی سے گزرنے والے لوگوں کے کپڑے ناپاک ہونے لگے۔ ترگڑی روڈ کے رہائشیوں وارث علی ،رفاقت علی ،محمد مزید پڑھیں

وزیرآباد میں ماں بیٹی کے اندھے قتل کا دل دہلا دینے والا ڈراپ سین، قاتل بیٹا نکلا، وجہ اور تفصیلات جان لیں؟

چند روز قبل دوہرے قتل کی واردات کا ڈراپ سین ہو گیا ، بیٹے نے جائیداد کی خا طر دوست سے مل کر ماں اور بہن کو قتل کردیا، دونوں کے بینک اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے موجود تھے اور وہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی ہیڈ بمبانوالہ کی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار

کروڑوں روپوں کی لاگت سے تعمیر کانبانوالہ تا پکی گڑھی روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا ۔ناقص مٹیریل کے باعث سڑک میں دراڑیں پڑ گئیں، تفصیلات کے مطابق این اے 112کے ایم این اے کی خصوصی گرانٹ سے گزشتہ مزید پڑھیں