گوجرانوالہ کے شہریوں کیلئے خوشخبری، کونسے پارکس میں شادی کی تقریبات منعقد کرسکتے ہیں؟ جان لیں

پی ایچ اے گوجرانوالہ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں گرین بیلٹس سے راستہ دینے کے طریقہ کار اورفیس وصول کرنے کی منظوری دیدی گئی ،شہر کے سب سے بڑے پارک گلشن اقبال پارک میں جھیل کو فعال اور مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: تھیٹروں اور سینماؤں میں جرائم پیشہ افراد کی آمدورفت، متعلقہ ادارے خاموش تماشائی بن گئے

گوجرانوالہ کے متعدد تھیڑوں کا رات گئے تک کھلا رہنا معمول بن گیا ہے ، ذرائع کا کہنا تھا کہ تھیڑوں کے باہر منشیات فروشوں اور عصمت فروشی کا دھندہ کرنے والوں کا بھی رش لگا رہتا ہے ا سکے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: مسلم لیگ نواز کے یوم تاسیس کی تقریب میں بیشتر ارکان اسمبلی نہ آئے، لیگی کارکنوں کی بھی عدم دلچسپی

دو روز قبل مسلم لیگ ہاؤس میں منعقد ہونے والی مسلم لیگ (ن) کے یوم تاسیس پر تقریب سے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی غائب رہے صرف تین صوبائی اور ایک قومی اسمبلی کے ممبر نے شرکت کی،انتخابات میں مسلم مزید پڑھیں

30سال سے زائد عمر میں ماں بننا کیوں فائدہ مند؟ سائندانوں نے حیران کن تحقیق کے نتائج جاری کر دیے

سائنسدانوں کے مطابق 30 سے 40 سال کے درمیان کی عمر میں جنم دینے والی ماؤں کے بچے زیادہ صحت مند اور ذہین ہوتے ہیں۔ میٹرو کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے بائیو ڈیموگرافی اینڈ سوشل بائیولوجی نامی جرنل میں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: کامونکے میں گیس ہیٹر سے آ تشز دگی ، لا کھوں کا سامان راکھ، دوگھنٹوں بعد قابو پایا گیا

گیس ہیٹرکی وجہ سے گھر میں آگ لگ گئی ،لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہوگیا۔ گزشتہ صبح موڑ ایمن آباد بشارت ٹائون کے محمد حسین نے گھر میں ہیٹر چلا یا ہوا تھا کہ اچانک بیڈ شیٹ کو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: نیا سال 2019، حکو متی اقدامات سے مستقبل روشن، پا کستانیوں کی جھولیا ں کامیا بیوں سے بھر دے گا:عثمان ڈار

وزیر اعظم کے معا ون خصوصی برائے یوتھ افیئرز عثما ن ڈار نے کہا کہ نئے سال کی شروعا ت پا کستا ن کیلئے بہت اہم ہے ، ہم نے معاشی دہشتگر دی سمیت دیگر معاملا ت پر کافی حد مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: راہوالی اور ملحقہ علاقوں میں ڈکیتیوں میں ملوث دانو ڈکیت گینگ کے 4 ملزم گرفتار، نقدی و اسلحہ برآمد

تھانہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ذیشان عرف دانو ڈکیت گینگ کے 4ملزموں کو گرفتار کر کے 4لاکھ روپے ،1 موٹر سائیکل ، 4موبائل،3پسٹل، 1بندوق پمپ ایکشن اورگولیاں برآمد کرلیں ۔سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر معین مسعود کے احکامات کے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ایل پی جی کی قیمت میں خود سا ختہ اضافہ، شہری لٹنے لگے

اوگرا کے احکامات کے با وجود گیس کمپنیوں نے گیس سلنڈروں کی قیمتوں میں غیر قانونی طور پر اضافہ کر دیا جس کے نتیجہ میں شہری مہنگے داموں گیس خریدنے پر مجبور ہیں ۔اوگرا حکام نے گیس کی قیمتوں کو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: عمرانی حکومت سیاسی انتقام میں اندھی ہوچکی ،عوام سے دھوکہ کررہی ہے، خرم دستگیر خان

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت حکومتی انتقامی کاروائیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کررہی ہے ،دھاندلی کی پیداوار عمرانی حکومت سیاسی انتقام میں اندھی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ڈیڈلائن ختم ہوگئی، پراپرٹی ٹیکس کی آج سے بھاری جرمانوں کیساتھ وصولی کی جائے گی

پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگی کے لیے رات گئے تک سرکاری بینک کھلے رہے ۔گزشتہ روز تک پراپرٹی ٹیکس جمع کروانے پر پانچ فیصد رعایت تھی ۔ پراپرٹی ٹیکس ہدف میں تاخیر کی وجہ سے وصولی کا آغاز25نومبر سے شروع کیا مزید پڑھیں