موسم سرما کی شدت کے باعث گوجرانوالہ کے متعدد ہوٹلوں ،ریسٹورنٹس میں باسی اور مضر صحت مچھلی کی فروخت کا دھندہ بھی عروج پر پہنچ گیا، فوڈ اتھارٹی نے پابندی کے باوجود باسی مچھلی کی فروخت میں ملوث فوڈ پوائنٹس مزید پڑھیں
چاول پاکستان کی سب سے بڑی ایکسپورٹ ہے اور چاول کی برآمد میں سب سے بڑی رکاوٹ سٹیٹ بینک کی ایکسپورٹ دشمن پالیسیاں ہیں، معروف رائس ایکسپورٹرز خواجہ محمد انیس ڈار، سمیع اﷲ نعیم ،چو دھری محمد یوسف ،ذیشان میر مزید پڑھیں
جیالے اپنے قائدین آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کیخلاف ہونیوالی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرینگے ،حکومت ہوش کے ناخن لے اور انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ بند کرے. ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی ضلع گوجرانوالہ کے جنرل مزید پڑھیں
نئے سال کے آغاز پرملاوٹ زدہ مرچ مصالحہ جات سے نجات کا جامع منصوبہ تیار کر لیا گیا ۔ آج یکم جنوری سے پنجاب بھر میں کھلے مرچ مصالحوں کی فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ ڈی جی مزید پڑھیں
شدیدسردی سے انسانی صحت اور فصلیں بھی متاثر ہو نے لگیں کھانسی ،نزلہ ،زکام کی وبا پھیل گئی، کہُر(کورا) پڑنے سے سبزیوں کی پیداوارمیں کمی آ نے لگی ۔ کہُر(کورا) پڑنے سے سردی میں اضافہ کیساتھ ہی انسانی صحت اور مزید پڑھیں
شہر اور گردونواح میں دھند کی وجہ سے سردی میں شدت آگئی ہے ،غریب گھرانوں کی خواتین نے اہل خانہ اور بچوں کیلئے گرم کپڑے خریدنے کیلئے لنڈا بازاروں کا رُخ کر لیا ہے جس کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے لنڈا مزید پڑھیں
آٹھ ماہ سے جی ٹی روڈ کے ساتھ سیوریج کی پائپ لائن بچھانے کا کام شروع ہوا جسے ٹھیکیدار عین آبادی میں ادھورا چھوڑ کر غائب ہو گیا محلہ انصاریاں و دیگر محلوں میں جانے والے واحد مین بازار کی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کی حکومت عوام کیلئے وبال جان بن گئی ہے شریف خاندان کو سیاسی مقدمات کا سامنا ہے حکمرانوں کی ڈنگ ٹپاؤ پالیسیوں سے عوام تنگ آچکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ن) کے ممبر قومی مزید پڑھیں
کسٹمز سمیت تمام سرکاری ادارے غیرملکی سمگل شدہ اشیاء کی فروخت رکوانے میں بری طرح ناکام ہوگئے ،گورنمنٹ کو کروڑوں روپے کا نقصان ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے احکامات پر ریجنل ٹیکس ڈائریکٹوریٹس نے گوجرانوالہ ڈویژن میں سمگل شدہ سامان مزید پڑھیں
حکومت نے عوام کو نئے سال کا تحفہ دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔ پیٹرول کی نئی قیمت 90 روپے 97 پیسے فی لٹر، ڈیزل کی نئی مزید پڑھیں