بے قابو کورونا مزید خطرناک: 24 گھنٹے کے دوران 48 اموات، 2954 نئے مریض رجسٹرڈ

کورونا وائرس سے 48 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 744 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 79 ہزار 883 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا کوویڈ 19 کی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے کوویڈ 19 کی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کاکیا ہے،وہ آج قومی رابطہ کمیٹی کے بعد اظہار خیال کریں گے۔ بتایا گیا ہےکہ وزیراعظم عمران خان ملک بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاو سے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا 26 نومبر سے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان، مکمل تفصیلات جان لیں

وفاقی حکومت نے 26 نومبر سے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ شفقت محمود نے کہا بچوں کو آن لائن طریقے سے تعلیم دی جائے گی، 24 دسمبر تک گھر سے تعلیم جاری رہے گی۔ وفاقی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میڈیکل کالج میں کرونا کا حملہ۔

گوجرانوالہ ًًًًًًًًًًًًًًٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕٕ گوجرانوالہ میڈیکل کالج میں زیر تعلیم طلباءٹیچرز سمیت 17 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، متاثرہ طلباء اور طالبات ٹیچرز اور سٹاف ممبران نے خود کو گھروں میں قرنطینہ کر لیا۔ ڈپٹی کمشنر لیفٹنٹ ریٹائرڈ سہیل اشرف کی مزید پڑھیں

کشمور واقعہ: وزیراعظم کا پولیس اہلکار کو ٹیلیفون، بہادری اور جرات کی تعریف

وزیراعظم نے کشمور واقعہ میں بہادری دکھانے والے پولیس اہلکار کو ٹیلیفون کر کے پولیس افسر محمد بخش کی بہادری اور جرات کی تعریف کی۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا اے مزید پڑھیں

4 سالہ بچی سےزیادتی کے ملزم کا عبرتناک انجام، ساتھی کی فائرنگ سے مارا گیا

صوبہ سندھ کے علاقے کشمور میں خاتون اور اس کی چار سالہ بچی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم رفیق ملک اپنے عبرتناک انجام کو پہنچ گیا ہے۔ ملزم اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے مارا گیا۔ پولیس مزید پڑھیں

عوام کیلئے خوشخبری: پٹرول کی قیمتوں میں ساڑھے 3 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نظر ثانی کی تجویز دیتے ہوئے اس میں کمی کی سفارش کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے پٹرول ساڑھے تین روپے فی لٹر کم مزید پڑھیں

کشمیریوں پرظلم،مجاہدین کابھرپور جواب،4 بھارتی فوجی جہنم واصل،آئی ایس پی آر

مقبوضہ کشمیرمیں مجاہدین نے جھڑپ کے دوران چار بھارتی فوجیوں کوجہنم واصل کر دیا جبکہ ہزیمت مٹانے کے لیے بھارتی فوج نے ایل او سی پر فائرنگ کر دی جس کی زد میں آ کر چار شہریوں سمیت پاک فوج مزید پڑھیں