چیئرمین کراس روٹس بائیکرزکلب مکرم ترین خان نے 2019کوٹورازم کاسال قرار دیدیا،سیاحت کے فروغ اور امن کا پیغام لیکر پاکستان بھر کے سفر پر روانہ ہوگئے۔ قافلہ گوجرانوالہ، راولپنڈی،پشاور،ڈیرہ اسماعیل خاں، ڈیرہ غازی خاں، کوئٹہ،کراچی ،حیدرآباد،سکھر ،ملتان سے گزرے گا مزید پڑھیں
