گوجرانوالہ میں کوڑا کرکٹ کے ڈھیر، تاجر سالڈ ویسٹ کمپنی کے خلاف پھٹ پڑے، ناقص کارکردگی کی وجوہات بتا دیں

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں نان پروفیشنل افراد کی موجودگی سے کارکردگی صفر ہے گوجرانوالہ چیمبراور صنعتی وتجارتی تنظیمیں شہر بھر میں گندگی کے ڈھیر وں اورصفائی کے ناقص انتظام پر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے خلاف پھٹ پڑے مختلف صنعتی وتجارتی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری، ضلعی انتظامیہ جی ٹی روڈ کے کونسے مسائل حل کرے گی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

جی ٹی روڈ کو ماڈل شاہراہ بنانے کا فیصلہ ،سگنلز فعال ، تجاوزات ختم کر دی جائیں گی تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں بے ہنگم ٹریفک کو کنٹرول کرنا ٹریفک پولیس کے لئے چیلنج بن گیا ہے ، ٹریفک قوانین مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: قلعہ دیدار سنگھ ،لدھیوالہ پولیس نے 2ڈکیت گینگ پکڑ لئے، ڈاکوؤں کی مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

تھانہ قلعہ دیدار سنگھ پولیس نے ایس پی سٹی ڈویژن وقار شعیب انور کی زیر نگرانی راہزنی میں ملوث آصف عرف آصو گجرگینگ کے تین ارکا ن کو گرفتار کر کے موٹر سائیکل ،ستر ہزار روپے ،ایک موبائل اور تین مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ڈاکٹرز کی ایک اور اہم کامیابی، گردہ کی پیوند کاری کا تیسرا کامیاب آپریشن

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں گردہ ٹرانسپلانٹ کا تیسرا کامیاب آپریشن ہوگیا یورالوجسٹ سرجن ڈاکٹر خاور بٹ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ محلہ بختے والہ کے مریض نعمان ولد امجد کے گردے کا کامیاب آپریشن کیا گردے کے مریض کو مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان گوجرانوالہ کے شہریوں کا سب سے دیرینہ مطالبہ کب پورا کریں گے؟ چیئرمین جی ڈی اے نے بتا دیا

پی ٹی آئی کی حکومت وعدے پورے کرے گی،ہم نے وزیراعظم عمران خاں اور وزیراعلیٰ پنجاب تک عوام کا پیغام پہنچا دیا ہے ،بہت جلد گوجرانوالہ میں ایک ہسپتال اورایک یونیورسٹی کا اعلان کیاجائے گا،حکومت کی 100دن کی کارکردگی کرپشن مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں صحافیوں اور ڈاکٹروں کا تنازع حل کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی

ڈی سی نے صحافیوں اور ڈاکٹروں کے درمیان تنازع حل کرنے کیلئے آٹھ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی اور دو دن میں معاملے کو افہام وتفہیم سے حل کروانے کی یقین دہانی کروادی۔قبل ازیں صحافیوں پر تشدد کرنے والے ڈاکٹروں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، گوجرانوالہ، شیخوپورہ روڈ کی تعمیر کی مکمل تفصیلات سامنےآگئیں، ابھی جان لیں

کمشنر اسد اﷲ فیض نے کہا ہے کہ شیخوپورہ روڈ کو ماڈل شاہراہ بنانے میں حائل رکاوٹیں دور کر دی گئی ہیں۔شہریوں کو تحفہ دینے کیلئے 6ارب روپے سے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت میگا پراجیکٹ کا آغازجنوری کے مزید پڑھیں

معذوروں کا عالمی دن، گوجرانوالہ میں حکومت کی جانب سے معذوروں کیلئے ماڈل پروگرام تشکیل دینے کا اعلان

چیئرمین ہلال احمر /ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ ر ائے منظور حسین ناصر نے کہا ہے کہ معذور افراد معاشرے پر بوجھ نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ نے انہیں جسمانی کمزوری کے ساتھ ساتھ بے شمار خوبیوں سے نواز ا ہے ان خوبیوں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: اندرون شہر میں ناجائز تجاوزات پرایک بار پھر بلڈوزر چلانے کی تیاریاں مکمل، کونسی جگہیں گرائی جائیں گی، ابھی جان لیں

اندرون شہر میونسپل کارپوریشن، محکمہ مال اور اشتمال کی اربوں روپے مالیتی اراضی پر غیر قانونی دکا نیں مارکیٹیں پلازے شورومز وغیرہ بلڈوز کرنے کیلئے گرینڈ آپریشن کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ۔ اڈا گوندلانوالہ تانگہ سٹینڈز جی ٹی مزید پڑھیں