صحابہ کرام ؓنے اپنی جانوں پر کھیل کرناموس رسالتؐ اور ختم نبوت ؐکا تحفظ کیا، انہیں رول ماڈل بنانا ہوگا، طارق یزدانی

مرکزی جمعیت اہلحدیث عالمی کے چیف آرگنائزرعلامہ طارق محمود یزدانی نے کہا ہے کہ تحفظ ناموس رسالتؐ اور تحفظ ختم نبوتؐ کیلئے صحابہ کرامؓ کو رول ماڈل بنانا ہوگا،صحابہ کرامؓ نے اپنی جانوں پر کھیل کرناموس رسالتؐ اور ختم نبوتؐ مزید پڑھیں

جامعہ گجرات میں اساتذہ کیلئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، تعلیمی نصاب اور کورسز میں بہتری لانے پر زور دیا گیا

جامعہ گجرات میں ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام اساتذہ کیلئے تین روزہ تربیتی ورکشاپ‘‘تعلیمی عمدگی کیلئے تدریسی معیار میں بہتری’’ کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر ڈائریکٹر ایچ آر ڈی سی ڈاکٹر طاہر اقبال اعوان نے خطاب کرتے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پولیس کی کاروائی، ڈکیت، شراب فروش اور موبائل فون کمپنیز کا لاکھوں روپے کا نقصان کرنے والے چور گرفتار

ڈکیت گینگ اور شراب فروش گرفتار کر لئے گئے گوجرانوالہ میں تھانہ کوتوالی پولیس نے رب نواز کھارا موبائل ٹاوربیٹری چور چار رکنی گروہ گرفتار کر لیا گروہ میں سرغنہ رب نواز عرف کھنا چور فیصل آبادی محمد سعید ولد مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: کبڈی میچ میں آرمی،واپڈا،ریلوے اور پولیس کے مقابلے کھلاڑیوں کے زور دار طمانچے ،منفرد داؤ پیچ کی تفصیلات جانیں

نوجوانوں کو کھیل کے میدانوں کی طرف راغب کرنے اور کبڈی کے فروغ کے لئے آل پاکستان کبڈی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیاجس میں پاکستان آرمی،واپڈا،ریلوے اور پنجاب پولیس کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا کبڈرز نے اپنے مخالف کھلاڑیوں کو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: مو ٹروے اینڈ ہائی وے پو لیس اور ایسپائر کا لج کے اشتراک سے ٹریفک قوانین سے آگاہی کیلئے واک کا انعقاد

مو ٹر وے پو لیس اور نجی کا لج کے زیر اہتمام ٹریفک حادثہ کا شکار ہونے والوں کی یاد میں مشترکہ روڈ سیفٹی واک کا انعقاد کیا گیا جس میں سیکڑوں طلبہ نے شرکت کی ۔مقررین نے شرکاء سے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: کمشنر نے گرین بیلٹس پر گندگی پھیلانے والوں کو جرمانے اور شاپنگ مالز کے راستے بند کرنے کا اعلان کردیا، تفصیلات جانیں

کمشنر اسد اﷲ فیض نے کہا ہے کہ جی ٹی روڈ کے اطراف گرین بیلٹس کی صفائی اور حفاظت پرسمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ،تمام فیکٹری مالکان ،تاجر اور دیگر کمرشل جائیدادوں کے مالکان اپنی اپنی حدود میں کوڑا دان مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پیپلز پارٹی ٹریڈرز ونگ کی جانب سے نبی کریمؐ کی ولادت کی خوشی میں کیک کاٹا گیا

پیپلز پارٹی ٹریڈرز ونگ کی جانب سے نبی کریمؐ کی ولادت باسعادت کی خوشی میں کیک کاٹا گیا اور ان کی شان میں درود و سلام کی صدائیں بلند کی گئیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز ٹریڈرز سیل گوجرانوالہ کے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں سکول کے ننھے بچوں نے ڈیم فنڈ کیلئے دو لاکھ روپے جمع کرلئے

سلامک فاؤنڈیشن سکول جامکے چیمہ میں تقریب منعقد ہوئی جس میں طلباء وطالبات نے اپنی مدد آپ تحت 2لاکھ روپے اکٹھے کرکے ڈیم فنڈ کیلئے نجی بینک میں جمع کروا دئیے اس موقع پر پرنسپل زیریں اختر ،طالبات مہک شہباز مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: بھاری فیسیں بٹورنے والے سکول شہریوں کیلئے عذاب بن گئے، ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا

گوجرانوالہ میں سکول وکالج کھلنے اور چھٹی کے اوقات میں ٹریفک بے قابو ہو جاتی ہے ،گھنٹوں سڑک پر پھنسی ٹریفک کو کنٹرول کرنے میں ٹریفک وارڈنز ناکام نظر آتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق شہر کے بیشتر سکولوں کے باہر پارکنگ مزید پڑھیں

مرد وں کو لاحق صحت کے چھ بڑے خطرات سے کس طرح نمٹنا چاہئیے، ابھی جان لیں اور عمل کریں

ہمارے معاشرے میں روزی کمانا زیادہ تر مرد کا کام ہوتا ہے اس لئے حقیقت میں مرد کو طاقتور بھی ہونا چاہئے۔عام طور پر گھر کے سربراہ کو سپر مین کی طرح سمجھا جاتا ہے،لیکن دن کے اختتام پر وہ مزید پڑھیں