احتجاجی مظاہرین اور وفاقی حکومت کے درمیان معاہدہ طے پاگیا جس کے بعد آج رات کسی وقت تحریک لبیک کی مرکزی قیادت ملک بھر میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان کرے گی۔ معاہدہ کی کاپی جی نیوز نے حاصل کرلی۔ مزید پڑھیں
فنڈز کی عد م دستیابی سے 667 یونین کونسلوں کے ترقیاتی منصوبے ٹھپ ، بلدیاتی اداروں کے سربراہان بے بس جبکہ بیشتر بلدیاتی نمائندوں کی نئے نظام سے امیدیں وابستہ ، آئندہ بلدیاتی انتخابات کیلئے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں مزید پڑھیں
شہر بھر میں قائم سنوکر کلبوں نے مکینوں کو اذیت میں مبتلا کر رکھا ہے ،یہ کلب رات گئے تک کھلے رہتے ہیں جس میں منشیات فروشی ، ہاتھا پائی اور گالی گلوچ معمول بن گیاہے جبکہ دن کے اوقات مزید پڑھیں
جی ٹی روڈ پر احتجاج ، مظاہروں اور روڈ بلاک کی وجہ سے گوجرانوالہ ، سیالکوٹ ، نارووال ، حا فظ آباد ، منڈی بہاؤ الدین اور گجرات کے اضلاع اور تحصیلوں میں 360 فلنگ سٹیشنز کو پٹرول اور ڈیزل مزید پڑھیں
احتجاجی دھرنوں اور ٹریفک کی بدترین بندش کے باعث گوجرانوالہ کا دیگر اضلاع سے تجارتی رابطہ منقطع ہوگیا اربوں روپے کی مقامی مصنوعات کی اندرون وبیرون ممالک آمد اور ترسیل رک گئی بزنس کمیونٹی کو2 دنوں میں ناقابل تلافی نقصان مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما ن لیگ غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر ڈرون حملہ ہے تبدیلی کے نام پر عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکی جارہی ہے تحریک انصاف مزید پڑھیں
حافظ آباد روڈ پر واقع محلہ سلطان پورہ گلی نمبر 5 کے رہائشی اشفاق کا دس سالہ بیٹا بلال لوہے کے راڈ کے ساتھ چھت پر پتنگ لوٹ رہا تھا کہ راڈ 11 kv بجلی کی تار سے ٹکرا گیا مزید پڑھیں
شہر اور ضلع میں امن و امان کے قیام کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر شعیب طارق وڑائچ کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں سٹی پولیس آفیسر معین مسعود ، چیئرمین ضلعی امن کمیٹی مزید پڑھیں
گوجرانوالہ ملک میں آسیہ بی بی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد محکمہ تعلیم پنجاب نے کل بھی صوبے بھر کے سرکاری سکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے جبکہ وفاقی دارالحکومت مزید پڑھیں
گوجرانوالہ۔ آئندہ دو سے تین روز کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشنگوئی۔ اس دوران مالاکنڈ ڈویژن(سوات، چترال،کالام، مالم جبہ، اپردیر)، ہزارہ ڈویژن، مری اور گلیات، گلگت بلتستان اور کشمیر میں برفباری کا امکان۔ جمعرات (رات): مالاکنڈ، مزید پڑھیں