گوجرانوالہ۔ محکمہ اینٹی کرپشن کی ریجن بھر میں کرپٹ عناصر کے خلاف بڑی کاروائیاں ۔

*محکمہ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کی ریجن بھر میں کرپٹ عناصر کے خلا ف بلا امتیاز اور بلاتفریق ،تابڑ توڑ کاروائیا ں جاری* *دفعہ 302کے مقدمہ میں ، مدعی مقدمہ ،غریب ومعصوم شہری کو ہراساں اور خوفزدہ کر کے ، ملزمان مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے سینکڑوں بھٹے بند ہونے سے اینٹوں کا بحران شدید ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔وجوہات جان لیں

گوجرانوالہ ڈویژن کے 1600 بھٹہ خشت مالکان نے سرکاری قیمت پر اینٹیں فروخت کرنے سے انکار کرتے ہوئے بھٹے بند کرنے کا اعلان کردیا ۔تفصیلات کے مطابق بھٹہ خشت کے زہریلے دھویں اور سموگ کے خدشے کے پیش نظر گوجرانوالہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: چیئرمین پی ایچ اے شہر کو خوبصورت بنانے کیلئے پرعزم

چیئرمین پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ایس اے حمید نے کہا ہے کہ پوری قوم ماحولیاتی آلودگی سے بچنے کیلئے نہ صرف پودے لگائے بلکہ انکی حفاظت بھی کرے، پی ایچ اے وزیر اعظم کے وژن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ:بڑےپٹرول پمپ مسمار کرنے کے بعد منی پٹرول پمپس کیخلاف کریک ڈاؤن ، کتنی مشینیں ضبط کر لی گئیں؟ جان لیں

شہر کی نامور سیاسی و کاروباری شخصیات کے غیر قانونی پٹرول پمپ مسمار کرنے کے بعدضلعی انتظامیہ نے منی پٹرول پمپس کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 33مشینیں ضبط کرلی گئیں ۔ ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے متعددمنی پٹرول پمپس کی مزید پڑھیں

محکمہ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کی حافظ آباد میں ترقیاتی کاموں کی آڑ میں ہونے والی مبینہ کرپشن میں ملوث، کرپٹ عناصر کے خلاف کاروائی!

ٹی ۔ایم ۔اے حافظ آباد میں 2ملین کی ترقیاتی سکیم میں ،بغیر پیمائش و غیر میعاری مشنری ،ناقص مٹریل استعمال کرنے اور سرکاری خزانے کو بھاری نقصان پہنچانے پرسہیل انور باجوہ ٹی او آئی اینڈ ایس ، سرفراز احمد اے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: دنیا بھر کے پہلوانوں کو دھول چٹانے کی منصوبہ بندی، پہلوانوں کو سب سے بڑی خوشخبری مل گئی، کمشنر نے تاریخ ساز منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

کمشنر گوجرانوالہ اسد اﷲ فیض نے گوجرانوالہ سپورٹس کمپلیکس میں فن پہلوانی کی سرکاری سرپرستی کیلئے عالمی معیار کی تربیت گاہ “گوجرانوالہ ریسلنگ اکیڈمی” کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر انہوں نے صحافیوں، معززین شہر اور پہلوانوں سے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام ہو چکی ہے، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے تمام سازشوں کا بھرپور جواب دیا:غلام دستگیر خان

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے مسلم لیگ ن عوام کی نمائندہ اور جمہوریت پسند جماعت ہے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: تاجر برادری اور فیکٹری مالکان بجٹ سے خوش، بجٹ میں انڈسٹری کیلئے مراعات کو خوش آئند قرار سے دیا۔

وفاقی اور صوبائی بجٹ میں انڈسٹری کیلئے مراعات خوش آئند ہیں۔ سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز کی ترقی سے ایکسپورٹ میں بھی اضافہ ہوجائے گا جس سے بے روزگاری میں کمی ہوگی۔ ان خیالات کا اظہارچیئرمین پاکستان کٹلری کلسٹرمحمدخالد مغل ،چیئرمین مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے شہریوں کیلئے بری خبر، نان کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا گیا

گیس، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سے تنور مالکان پر یشانی کا شکار ہیں نان روٹی ایسو سی ایشن کے صدر رفیق خان کی زیر صدارت ایسو سی ایشن کے اجلاس میں مقررین نے کہا کہ بجلی،گیس،لیبر ،دکانوں کے کرایہ مزید پڑھیں