گوجرانوالہ: ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی کامیاب حکمت عملی، رواداری اور بھائی چارے کی مثال قائم کی

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ ڈاکٹر شعیب طارق وڑائچ، سی پی او معین مسعود محرم الحرام کے جلوسوں کےروٹس اور مجالس کی سکیورٹی کے جائزہ کے سلسلہ میں قلعہ دیدار سنگھ کا دورہ کیا اور جامعہ مسجد مکی میں نماز جمعہ ادا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: یوم عاشور، دن بھر قبرستانوں میں فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری رہا

شہر بھر کے سینکڑوں قبرستانوں میں یوم عاشور کی مناسبت سے شہری اپنے پیاروں کی قبروں پر حاضری دیتے رہے جہاں وہ شہداء کربلا کی مناسبت سے اپنے پیاروں کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا و استغفار کرنے مزید پڑھیں

کربلا کے بھوکے اور پیاسوں کی نسبت سے،گوجرانوالہ میں لنگر اور نیاز کا خاص عقیدت سے اہتمام

شہداء کربلا کی بھوک اور پیاس کی نسبت سے لنگر اور نیاز تقسیم کرنے کو خاص اہمیت حاصل ہے ۔شہری اپنی استطاعت کے مطابق بچوں اور بڑوں میں چاول،بریانی، قورمہ، حلیم ، حلوہ، کھیر ،دودھ، چائے اور شربت وغیرہ تقسیم مزید پڑھیں

یوم عاشور، ضلع بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کردیے گئے

گوجرانوالہ میں محرم الحرام کی مناسبت سے ضلع بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ انتہائی حساس جلوسوں اور مجالس کی خفیہ کیمروں سے نگرانی کا عمل بھی جاری ہے جس کیلئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کنٹرول مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: 09 محرم الحرام، شہر بھر میں 103 جلوس اور 150مجالس برپا کی گئیں

نویں محرم الحرام کی مناسبت سے پیپلزکالونی، باغبانپورہ، کھیالی دروازہ اور جگنہ سمیت شہر کی مختلف امام بارگاہوں سے 103 جلوس برآمد ہوئے اور 150 مجالس کا انعقاد کیا گیا ہے۔جن میں شہداء کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف ،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزامعطلی اور رہائی کے فیصلے پرپارٹی کارکنوں کا جشن

اسلام آباد ہائیکورٹ میں شریف فیملی کی جانب سے دائر درخواست پر عدالت نے نیب کورٹ سے سابق وزیر اعظم اورمسلم لیگ نواز کے تاحیات قائد میاں نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور ان سے داماد کیپٹن (ر)صفدر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: 08 محرم الحرام،شہر بھر میں 76 ماتمی جلوس اور 156 مجالس برپا کی جارہی ہیں

آٹھویں محرم الحرام کے حوالے سے شہر بھر میں 76 جلوس برآمد ہورہے ہیں اور 156 مجالس کا انعقاد کیا گیا ہے۔جن میں شہداء کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے سینکڑوں مرداور خواتین نے شرکت کر رہے ہیں۔ علم مزید پڑھیں