گوجرانوالہ: لدھے والا وڑائچ کا بنیادی مرکز صحت نوجوانوں کی تباہی کا مرکز بن گیا

لدھے والا وڑائچ کے بنیادی مرکز صحت کو گردونواح کے علاقوں میں رہائش پذیر شہریوں کے علاج معالجہ کیلئے قائم کیا گیا تھا مگر انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث اس مرکز میں نشیئوں اور منشیات فروشوں نے ڈیرے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: عوام کو انصاف کی فراہمی ججز کی اولین ترجیح ہے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صفدرسلیم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صفدرسلیم شاہد نے وزیر آباد جوڈیشل کمپلیکس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف عدالتوں، مسجد، جمنازیم، وکلاء کے چیمبرز سمیت کمپلیکس کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سی آئی اے پولیس کی ماہ اگست میں کاروائیاں، 36 ڈاکو گرفتار، برآمد کیا گیا سامان مالکان کے حوالے

سی پی او گوجرانوالہ معین مسعود نے پریس کانفرنس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سی آئی پولیس نے گزشتہ ماہ کے دوران کاروائیاں کرتے ہوئے 12 ڈکیت گروہوں کے 36 ارکان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: کینٹ پولیس کی ڈی سی کالونی میں بڑی کاروائی، غیر قانونی ایکسچینج سے چار جواری گرفتار

کینٹ پولیس نے ڈی سی کالونی میں بڑی کاروائی کرتے ہوئے ایک گھر میں چھاپہ مار کر چار جواریوں کو گرفتار کرلیا۔ کینٹ پولیس کے مطابق ملزمان نے ڈی سی کالونی میں کرائے پر مکان لے جوئے کا اڈا اور مزید پڑھیں