افغان جنگ خاتمے کے قریب۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دوحا مذاکرات کے نتیجے میں افغان جنگ خاتمے کے قریب ہے، افغانستان سےغیرملکی افواج کا عجلت میں انخلاء غیردانش مندانہ ہوگا۔امریکی روزنامہ واشنگٹن پوسٹ کے ایک مضمون میں وزیراعظم عمران خان نے کہا مزید پڑھیں

طلال چودھری پر خاتون ایم این اے کی رہائشگاہ کے قریب تشدد،ہسپتال منتقل، مکمل تفصیلات جان لیں

پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے طلال چودھری پر تشدد کا معاملے پر اندرونی کہانی سامنے آگئی، مسلم لیگ ن کی رکن پارلیمنٹ عائشہ رجب بلوچ اور طلال چودھری میں جھگڑا ہوا۔ ذرائع کے مطابق 23 ستمبر مزید پڑھیں

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد “مخصوص آئٹمز پر کسٹم ڈیوٹی ختم کرنے کی منظوری”۔

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ ٹیکسٹائل شعبےکے مخصوص آئٹمز پر ریگولیٹری اور ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی ختم کرنےکی منظوری دے دی گئی ہے، چمڑے، انجینئرنگ، کیمیکل، فارما اور فوڈ کے شعبے میں بھی ایسے اقدامات لیے جائیں گے۔عبدالرزاق مزید پڑھیں

سانحہ بلدیہ فیکٹری: رحمان بھولا اور زبیر چریا کو 265 بار سزائے موت کی سزا

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس بلا آخر منطقی انجام کو پہنچ گیا۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے رحمان بولا اور زبیر چریا کو سزائے موت کی سزا سنا دی۔ عدالت نے عدم شواہد پر ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی، مزید پڑھیں

اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر ایک مرتبہ پھر اٹھا دیا

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر ایک مرتبہ پھر اٹھاتے ہوئے کہاہے کہ مسئلہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس مزید پڑھیں

دشمن کےعزائم خاک میں ملانے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں:آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج ملک کو درپیش خطرات سےآگاہ ہے۔ دشمن کے عزائم خاک میں ملانے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر مزید پڑھیں