وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ابتدائی فیصلے کے مطابق پرائمری اسکولوں کو بھی 30 ستمبر سے تعلیمی سلسلہ شروع کرنے کی اجازت ہوگی، سندھ نے ایک ہفتہ مزید نظر ثانی کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر تعلیم مزید پڑھیں
*گوجرانوالہ/چیمبر الیکشن*چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ الیکشن 2020.21یونٹی ون یونٹی گروپ کا آج ایسوسی ایٹ کلاس کی بھی تمام 7 سیٹوں پر کلین سویپفاؤنڈر اتحاد گولڈن گروپ کا ایک بھی امیدوار اپنی سیٹ نہ جیت سکایونٹی ون یونٹی مزید پڑھیں
پنجاب بھرکی اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ 5 ماہ میں قیمت تقریباً 900 روپے فی من تک بڑھ گئی۔رواں سال پنجاب میں 2 کروڑ ٹن گندم کی پیداوار ہوئی۔ حکومت نے 40لاکھ ٹن گندم مزید پڑھیں
ہم اپنی روزانہ زندگی میں جو کچھ کھاتے ہیں اس کا ہماری صحت برقرار رکھنے میں اہم کردار ہوتا ہے، کشمش کا شمار بھی ایسی ہی چیزوں میں ہوتا ہے۔کشمش انگور خشک کرکے بنائی جاتی ہے اور اس کی رنگت مزید پڑھیں
پنجاب کے اسٹیج فنکار جگت بازی میں اپنا ثانی نہیں رکھتے۔ ان میں سے ہی ایک نامور فنکار امانت چن بھی ہے۔ میاں صاحب کی لندن سے تقریر سننے کے بعد امانت چن کی ایک جگت ذہن میں بار بار مزید پڑھیں
گوجرانولہ کے نواحی علاقے سوہدرہ کرم آباد میں پلاسٹک انڈسٹری میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو آگ نے بھڑکنے سے فیکٹری کی چھتیں بھی گر گئیں، ریسکیو فیکٹری میں پلاسٹک کے برتن بنائے جاتے ہیں،ریسیکیوکروڑوں روپے کا قیمتی سامان اور مشینری مزید پڑھیں
آج اعلیٰ الصبح جب سیر کے لئے باغ کا طرف رخ کیا تو کچھ بیزار سی تھی اسی بیزاری کے ساتھ تیز قدم بڑھاتے ہوئے میں باغ کے ٹریک پر چلنے لگی کہ اچانک میری نظر ایک لال رنگ کے مزید پڑھیں
صوبہ پنجاب میں جعلی کاسمیٹکس تیارو فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب ڈرگ ترمیمی بل 2020 کی منظوری دے دی۔ بزدار حکومت کا ایک اور بڑا اقدام، جلد کیلئے نقصان مزید پڑھیں
معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ اے پی سی کا مطلب آل پاکستان لوٹ مار کمیٹی، لوٹی رقم کو بچانے کیلئے کرپٹ اشرافیہ کا گٹھ جوڑ ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی شہباز گل کا مزید پڑھیں
حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے اپوزیشن جماعتوں نے صف بندی کر لی، اسلام آباد میں اپوزیشن کی اے پی سی کا آغاز ہو گیا، شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف زرداری وڈیو لنک کے ذریعے آل پارٹیز کانفرنس میںشریک ہوئے اور مزید پڑھیں