زنالجبر کی اسلامی سزا سنگین جرم کا واحد حل ہے، تحریر: کائنات ملک

گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان کا یہ اظہار خیال اس تشویشناک صورت حال کی بھرپور عکاسی کرتا ہے جو مسلسل بڑھتے ہوئے سنگین جنسی جرائم کے باعث ہمیں درپیش ہیں۔’’خواتین اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے مرتکب عناصر عبرتناک مزید پڑھیں

شاہی قلعہ لاہور میں نئی دریافتیں،لوگ حیران۔

شاہی قلعہ:نکاسی آب کا 400سال پرانا نظام اصل حالت میں لاہور شاہی قلعہ میں چارسو سال قدیم نکاسی آب کا نظام دریافت ہو گیا،نالیوں میں روشنی کرنے کے انتظامات کے آثار آج بھی محفوظ ہیں،تعمیر کرنے والوں کی تکنیکی مہارت مزید پڑھیں

بھارت اور چین کی سرحد پر بڑھتی ہوئی کشیدگی

ہمالیہ میں بھارت اور چین کے متنازع سرحدی علاقے میں 45 برس بعد دونوں ممالک کے افواج کے درمیان پہلی مرتبہ گزشتہ ہفتے ہوائی فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔غیرملکی خبررساں ادارے ‘رائٹرز‘ کے مطابق بھارتی حکام نے بتایا کہ مذکورہ واقعہ مزید پڑھیں

ادارہ شماریات نے ملک بھر میں مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔

ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق 22 اشیاء مہنگی، 6 سستی اور 25 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔رپورٹ کے مطابق ملک میں ایک ہفتے کے دوران مجموعی طور پر مہنگائی میں صفر مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کی کوٹ لکھپت جیل میں طبعیت خراب ہو گئی۔ انہوں نے طبعیت خرابی سے جیل سپرنٹندنٹ کو آگاہ کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز مزید پڑھیں

موٹروے پر خاتون کی آبروریزی،علاقے کے تمام رہائشیوں کے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

موٹروے پر خاتون کی آبروریزی کرنے والے ملزمان ابھی تک آزاد ہیں۔ حکام نے تفتیش کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے علاقے کے تمام افراد کے ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گینگ ریپ مزید پڑھیں