اسلام آباد ہائیکورٹ: شاندانہ گلزار کو کل عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کو کل عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں تھری ایم پی او کے تحت پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کی گرفتاری کے مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم کی کابینہ کیلئے مشاورت تیز، متوقع وزرا کے نام سامنے آگئے

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اپنی کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت تیز کردی۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم نے تمام شخصیات کے پروفائل کا خود جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور انوار الحق کاکڑ نے اپنی مزید پڑھیں

ہنگو میں کار بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی، سابق رکن اسمبلی کے شوہر جاں بحق

ہنگو میں کار بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں سابق رکن اسمبلی خورشید بیگم کے شوہر انتقال کر گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق کار کے بےقابو ہو کر درخت سے ٹکرانے کا واقعہ در مزید پڑھیں

الیکشن سے متعلق اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے کوئی بات آتی ہے تو اس پر غور کرنا چاہیے: رہنما ن لیگ

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ن لیگ کا مفاد جلد انتخابات میں ہے مگر پاکستان کا مفاد غیر متنازع الیکشن میں ہے۔ اپنے ایک بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ اگر مشترکہ مفادات مزید پڑھیں

مدعی مقدمہ بیان سے منحرف، رانا ثنااللہ دہشتگردی کے مقدمے سے بری ہوگئے

گوجرانوالا کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو دہشت گردی کے مقدمے سے بری کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے خلاف گجرات کے تھانہ انڈسٹریل میں درج مقدمے مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان پیش، 2 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی

توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پیش ہوگئے، الیکشن کمیشن نے فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ بھی مقرر کردی۔ الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی آئی، فواد چوہدری اور اسد عمر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں مارگلہ ہلز کے ٹریل 3 میں خاتون سے زیادتی کی کہانی جھوٹی نکلی

اسلام آباد میں مارگلہ کی ٹریل 3 پرلڑکی کےساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے کا ڈراپ سین ہوگیا۔ پولیس کے مطابق زیادتی کی کہانی جھوٹی نکلی اور معاملہ ملزم اور اس کے ساتھی کے درمیان لڑائی کا نکلا۔ پولیس ترجمان نے مزید پڑھیں

ضلع کرم میں قیام امن معاہدے پر محکمہ داخلہ نے بیان جاری کردیا

پشاور: صوبائی محکمہ داخلہ نے کرم میں فریقین کے درمیان قیام امن کے معاہدے پر بیان جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کے مطابق کرم میں قیام امن کے لیے معاہدہ طے پایا گیا جس پر دونوں فریقین کے 30،30 عمائدین مزید پڑھیں

اوورسیز کی جائیداد پر قبضے کا معاملہ: کابینہ کمیٹی نے فاسٹ ٹریک کورٹس کے قیام کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ کی قانون ساز کمیٹی نے اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں پر غیرقانونی قبضے کے خلاف کارروائی کیلئے فاسٹ ٹریک کورٹس کے قیام کیلئے مسودے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی قانون سازکمیٹی نے فاسٹ ٹریک مزید پڑھیں