دشمن کے عزائم ناکام بنانے کیلئے ہمیں پرعزم اور چوکنا رہنا ہوگا، آرمی چیف

پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دشمن کے عزائم ناکام بنانے کیلئے ہمیں پرعزم اور چوکنا رہنا ہوگا۔ دشمن قوتیں آپریشن ردالفساد سے حاصل فوائد ضائع کرنا چاہتی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں

سٹیزن پورٹل: ایف بی آر افسران کی کارکردگی کی جانچ پڑتال مکمل، رپورٹ وزیراعظم کو پیش

پاکستان سٹیزن پورٹل پر ایف بی آر افسران کی کارکردگی کی جانچ پڑتال مکمل کرلی گئی۔ وزیر اعظم آفس نے چئیر مین ایف بی آر کو 556 حل شدہ شکایات دوبارہ کھولنے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعظم ڈلیوری یونٹ مزید پڑھیں

کراچی کے مسائل کے حل میں وفاق اور سندھ سنجیدہ نہیں: وسیم اختر رو پڑے

میئر کراچی وسیم اختر جذباتی ہوکر رو پڑے۔ انہوں نے کہا کراچی کے مسائل پر اعلیٰ حکام کو 77 خطوط لکھے، لیکن کوئی جواب نہیں آیا، خط پھینک دیئے، ایک ہی بار کراچی والوں کو زہر دے دو۔ میئر کراچی مزید پڑھیں

اسلام آباد کو پیشہ ور بھکاریوں سے پاک کرنے کا مشن، 100 گرفتار، مقدمات درج

وفاقی دارالحکومت کو پیشہ ور بھکاریوں سے پاک کرنے کے فیصلے پر دوبارہ عملدرآمد کا آغاز کر دیا گیا۔ پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 100 سے زائد پیشہ ور بھکاری گرفتار کر لئے، آپریشن 5 دن تک جاری رہے مزید پڑھیں

سانحہ کرائسٹ چرچ کے دہشتگرد برینٹن کو سزا سنانے کی حتمی کارروائی، مکمل تفصیلات جان لیں

سانحہ کرائسٹ چرچ کے دہشتگرد برینٹن کو سزاسنانے کیلئے سماعت کا آغاز ہو گیا، نیوزی لینڈ کی عدالت میں متاثرین نے بیانات قلمبند کروائے۔ پولیس کے مطابق حملہ آور تیسری مسجد میں بھی فائرنگ اور آتشزدگی کا منصوبہ رکھتا تھا۔ مزید پڑھیں

حکومت برقی گاڑیوں کے مالکان کیلئے نئی مراعات پر غور کر رہی ہے،امین اسلم

موسمیاتی تبدیلی کے معاون خصوصی ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کی وزارت قومی الیکٹرک وہیکل پالیسی کے تحت گاڑیوں کے مالکان کے لئے نئی مراعات پر غور کررہی ہے جس کا اعلان جلد کیاجائے گا۔ اسلام مزید پڑھیں

کاروباری افراد کو 180 دن کیلئے بند کرنے کی خبر سفید جھوٹ ہے، شہزاد اکبر

مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ احسن اقبال نے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ میں ترامیم پر قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ ان کا کہنا تھا کہ کاروباری افراد کو 180 دن مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے خود ساختہ دعوؤں کی کوئی بنیاد نہیں، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے خود ساختہ دعوؤں کی کوئی بنیاد نہیں، پاک چین وزرائے خارجہ سٹریٹیجک ڈائیلاگ اعلامیے پر بھارتی وزارت خارجہ کے بیان کو مسترد کرتے ہیں۔ تفصیل کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کا چہابہار اور گوادر کی بندرگاہوں کو باہم منسلک کرنے پر زور

پاکستان اور ایران کے سفارتکاروں اور خارجہ پالیسی کے ماہرین نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لئے چہابہار اور گوادر کی بندرگاہوں کو باہم منسلک کرنے پر زور دیا ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق کورونا مزید پڑھیں