وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ سٹینڈنگ آپریٹنگ پروسیجر (ایس او پیز) کے تحت ملک میں بند تمام کاروبار کو کھولا جائے گا۔ پاکستان میں کورونا وائرس کی وبائی صورتحال اور لاک ڈاؤن بارے عوام کو بریف کرتے مزید پڑھیں
دنیا پرراج کرنے والی اشرافیہ یاعالمی اسٹیبلشمنٹ کے چندطاقتورافراد اپنے دنیاوی مفادات کیلئے انسان کے جذبات واحساسات سے کھیلتے ہیں اور کھیلتے ہوئے اس کی بیش قیمت زندگی تک کوبھی داﺅپرلگانے سے گریز نہیں کرتے۔دنیا میں بہت کچھ مصنوعی ہے مزید پڑھیں
حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا عوام نے ناجائز فائدہ اٹھانا شروع کردیا ہے جس سے کورونا وائرس کی وبا مزید پھیلنے کے خطرات بڑھنے لگے ہیں۔ صورتحال کے پیش نظر صوبہ پنجاب اور سندھ کی حکومتوں مزید پڑھیں
پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث جو لوگ مسائل کا شکار ہیں انکی مدد کی جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج مزید پڑھیں
چیئرمین ایچ ای سی نے ہدایت کی ہے کہ یونیورسٹیز آن لائن کلاسز مکمل تیاری کیساتھ شروع کریں اور رواں سمسٹر کا کورس ورک جلد مکمل کرکے امتحانات لیے جائیں۔ تفصیل کے مطابق چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیر صدارت مزید پڑھیں
اللہ تعالی نے اپنے برگزیدہ بندوں پر بے شمار کتابیں اتاری ہیں کچھ بوڑھے صحافیوں کی تحریریں پڑھ کر لگتا ہے کہ شیطان نے بھی اپنے برگزیدہ بندوں پر کتابیں اتاری ہیں۔ایسے صحافی اکثر اپنے جونیئرز کو ڈانٹ کر پوچھ مزید پڑھیں
اسلام آباد (خصوصی نیوز رپورٹر،اے پی پی، آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے بعض شرائط کیساتھ لاک ڈاؤن کو آہستہ آہستہ کھول رہے ہیں کیونکہ ہمیں اپنے عوام کو کورونا سے بھی بچانا ہے اور بیروزگاری اور بھوک مزید پڑھیں
پاکستان میں کرونا وباء کے مریضوں میں اضافہ نہایت ہی الارمنگ صورتحال اختیار کر چکی ہے اس کا پھیلاؤ روکنا بہت ضروری ہے جو کہ نظر نہیں آ رہا ۔ اس میں حکومت اور عوام کے یکساں ذمہ داری ہے مزید پڑھیں
ترجمان دفتر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں دراندازی سے متعلق بھارتی الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈین فورسز اپنی ناکامیاں پاکستان کے سر نہ تھوپیں۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی جانب سے جاری اہم بیان میں کہا مزید پڑھیں
پیٹو لوگ اتنے شرارتی ہوتے ہیں، کہ بچوں سے دوستی صرف اس لیے لگاتے ہیں، تاکہ ان کی چاکلیٹ اور آئس کریم کھا سکیں۔ ایسے لوگوں کے خیال میں امن، عشق اور محبت میں کچھ نہیں رکھا ہوتا۔ کیونکہ جو مزید پڑھیں